Browsing Tag

Terror attack

دہشت گردوں کی پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، 3 جوان شہید، 8 زخمی

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید جبکہ افسر سمیت 8 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجگور کے قریب کاہان ویلی…

’’را‘‘ نے اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کیوں کروایا؟، عمارت کا چین سے کیا تعلق ہے؟

اسلام آباد: بھارتی خفیہ ایجنسی  ’’را‘‘ کی  پروردہ  کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے  کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کی عمارت  کو آخر کیوں نشانہ بنانے کا فیصلہ  کیا ؟، یہ سوال پیر کو ناکام حملے کے بعد اکثر زبانوں پر تھا، کچھ لوگ تو اس کا یہ…

پاکستانی سرمایہ کاروں نے بھی دشمن کا منصوبہ ناکام بنادیا

کراچی: دہشت گرد پاکستانی سرمایہ کاروں کو خوفزدہ کرنے میں ناکام ہوگئے ، پیر کی صبح مارکیٹ کھلنے کے وقت پر دہشت گردوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کیا تھا، جو فورسز نے ناکام بنادیا، اسی طرح پاکستانی اسٹاک سرمایہ کاروں نے دہشت گردوں کی…

اسٹاک ایکسچینج کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی: دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملے میں پولیس سب انسپکٹر سمیت 3 افراد شہید ہوگئے تاہم دہشتگردوں کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر قبضہ کرکے لوگوں کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور 4 دہشتگرد…

برطانوی پولیس نے ریڈنگ حملہ دہشت گردی قرار دیدیا، مسلم  نوجوان گرفتار

 لندن:برطانیہ کے  شہر ریڈنگ میں پولیس نے چاقو حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا ہے اور اس حملے میں ملوث مشتبہ لیبیائی باشندے کو گرفتار کرلیا ہے، اس مشتبہ شخص نے ہفتہ کی شام ایک ریلی کے بعد پارک میں متعدد افراد پر چاقو سے  حملہ  کیا تھا، جس سے 3…