Browsing Tag

travel restrictions

ترکی نے 6 ملکوں کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا، پاکستان پر بھی اہم فیصلہ 

انقرہ: ترکی نے بھارت میں سامنے آنے والے ڈیلٹا وائرس کے مختلف ملکوں میں پھیلاؤ کے پیش نظر 6 ملکوں پر سفری پابندیاں لگادی ہیں، اور پروازوں کی آمدورفت روک دی ہے، دوسری طرف پاکستان کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ترکی…

متحدہ عرب امارات نے بھارت کیلئے سفری پابندی میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھارت میں کرونا صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سفری پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، بھارت پر پابندی میں تیسری بار اضافہ کیا جائے گا، خیال رہے یو اے ای نے پاکستان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔…

پابندی ختم کرانے کی پاکستانی کوششیں ناکام، مغربی ملک نے سفری پابندی بڑھادی

مونٹریال: پاکستانی حکام کی طرف سے مسلسل رابطوں اور ملک میں کرونا کی صورتحال بہتر ہونے سے متعلق رپورٹ دینے کے باوجود اہم مغربی ملک نے بھارت کے ساتھ پاکستان کے لئے بھی سفری پابندی میں توسیع کردی ہے، اور پاکستانیوں پر سفری پابندی میں 30 یوم کا…

برطانیہ نے بھارت کو بھی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا، وزیراعظم کا دورہ منسوخ

لندن: برطانیہ نے بالاخر بھارت کو بھی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا ہے ، یہ فیصلہ ایسے موقع پر سامنے آیا ہے ، جب بھارت میں یومیہ کیسز پونے تین لاکھ تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ بھارتی وائرس کے کیس برطانیہ میں بھی سامنے آنے لگے ہیں، دوسری طرف برطانوی…

اٹلی اور جرمنی نے یورپی شہریوں کیلئے بھی سختی اور شرائط  رکھ دیں

روم: اٹلی اور جرمنی نے کرونا کی صورتحال کے باعث یورپی شہریوں کے لئے بھی نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، دونوں ملکوں نے ایسٹر کے موقع پر یہ اقدام اٹھایا ہے، تاکہ وبا کی صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچایا جاسکے، اٹلی میں یہ فیصلہ سیاحتی…

اٹلی میں پابندیوں میں توسیع، سالوینی نے بڑا مطالبہ کردیا

روم: اٹلی میں وزیراعظم ماریو دراغی نے ملک کے مختلف ریجنز کے درمیان سفری پابندیوں میں توسیع کردی ہے، وزیرصحت رابرٹ سپرانزا کا کہنا ہے کہ وبا پر قابو کیلئے یہ اقدام ضروری تھا، لیکن دوسری طرف حکومت کے اتحادی رہنما ماتیو سالوینی کی طرف سے لاک…

اٹلی: اطالوی ریجن کا دوسرے ریجنز سے آنے والوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

روم: کرونا کی وجہ سے دنیا ایک دوسرے سے کٹ گئی ہے، پہلےملکوں نے دوسرے ملکوں کے شہریوں پر پابندیاں لگائیں، اور پھر معاملہ ملکوں کے اندر بھی شہریوں کی نقل وحرکت محدود کرنے پر آگیا، ایسا ہی کچھ اٹلی میں بھی ہوا ہے، اور وہاں ایک ریجن کے گورنر…