Browsing Tag

Tunisia

سخت سردی، خراب موسم میں اٹلی آنے کی کوشش مہنگی پڑگئی

روم: سخت سردی اور خراب موسم کے باوجود کشتیوں کے ذریعہ اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کو ایک اور بڑا حادثہ پیش آیا ہے، اطالوی جزیرے پر پہنچنے کی کوشش میں کشتی ڈوب گئی، جس سے 20 تارکین وطن ہلاک اور دو درجن کے قریب لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات…

اٹلی کے جزیرے پر تارکین وطن لئے مزید کشتیاں پہنچ گئیں 

روم: اٹلی اور یورپی یونین کی جانب سے مہاجرین کی آمد روکنے کے لئے کوششوں کے باوجود تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ یورپی یونین نے تیونس کو اس حوالے سے 10 ملین یورو کی امداد دینے کا بھی اعلان کیا ہے، جس سے وہ اپنی کوسٹ گارڈ کے لئے نئی…

امداد دینگے لیکن تارکین وطن قبول نہیں کرینگے، اٹلی نے واضح کردیا

تیونس: اٹلی نے تیونس کی حکومت پر واضح کردیا ہے کہ غیر قانونی تارکین کے لئے اس کے پاس کوئی گنجائش نہیں ہے، تاہم اٹلی تیونس کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے، تیونس میں ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے کے لئے اٹلی اور یورپی یونین تعاون کریں گے۔ تیونس سے…

تیونس سے مہاجرین کی مسلسل آمد سے اٹلی پریشان

روم: تیونس سے تیزی کے ساتھ آنے والے مہاجرین اٹلی کے لئے درد سر بن گئے ، تیونسی مہاجرین کی اکثریت قرنطینہ کے اصول توڑکرفرار ہونے کی کوشش بھی کرتی ہے ، اور یہ صورتحال اطا لوی حکومت کے لئے پریشانی میں اضافہ کررہی ہے، 180مہاجرین کے قرنطینہ…

اٹلی جانے کی کوشش میں 10 تارکین وطن پکڑے گئے

تیونس: تیونس کی بحریہ نے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے 10 شہریوں کو کشتی سمیت پکڑ لیا ہے. تفصیلات کے مطابق تیونس کی بحریہ نے ایک کشتی کے ذریعہ اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے اپنے 10 شہریوں کو پکڑ لیا ہے، تیونس کی وزارت دفاع کے…

اٹلی پہنچنے کی خواہش میں 50 تارکین وطن ڈوب گئے

روم:اٹلی پہنچنے کی خواہش لئے 50 سے زائد تارکین وطن سمندر کی بے رحم موجوں کا شکار ہوگئے۔ آنکھوں میں یورپ پہنچنے اور حسین مستقبل کا خواب سجائے تارکین وطن کو اٹلی لے جانے والی کشتی تیونس میں ساحل کے قریب ڈوب گئی جس کے نتیجے میں بدقسمت کشتی…