وزیر اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

0

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی) کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو چیف آف دی نیول اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے 7 اکتوبر کو ایڈمرل ظفر محمود عباس کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعداپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.