نیب کا پراسیکیوشن ونگ کرونا کی لپیٹ میں آگیا

0

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سمیت 17 پراسیکیوٹرز اور اہلکاران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔

نیب کے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سید اصغر حیدر، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عمران اللہ خان، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل خالدنواز، سپیشل پراسیکیٹر ناصر محمود مغل، اسپیشل پراسیکیوٹر محمد رفاقت علی اور دیگر اہلکاروں میں محمد افضل قریشی، اصغر خان، خالد فاروق ،عبدالرئوف، منصف داد، حافظ نوید، ایاز علی ، آصف اعظم، عاشق حسین، عدنان محمود اور عبدالصمد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.