اٹلی میں پاکستانی نوجوان قتل

رپورٹ:تنویر ارشاد سسلی:اٹلی کے شہر سسلی میں 32 سالہ پاکستانی نوجوان کو قتل کردیا گیا، پولیس نے قتل کے شبہ میں تین ہم وطنوں کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیالت کے مطابق اٹلی کے ساحلی شہر سسلی میں 32 سالہ پاکستانی نوجوان عدنان…

ارطغرل غازی کے مزید اداکاروں کا پاکستان آنے کا اعلان

سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھنے والے عثمان غازی کے والد پر بنی مشہور ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلجک کے بعد اب مزید دو کردار دوآن بے اور اصلحان خاتون نے بھی جلد پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔…

ساتھ رہنے سے کرونا پھیلنے کی تھیوری غلط نکلی

لندن:کرونا نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو چکر ا کر رکھ دیا ہے ،ہر روز  کوئی ایسا نیا کیس سامنے آجاتا ہے کہ  سائنسدان پھر چکرا جاتے ہیں،اب تک سائنسدان اور طبی ماہرین یہ  سمجھتے اور دنیا کو سمجھاتے رہے ہیں کہ  کرونا سے بچنا ہے تو جسمانی فاصلہ…

پنجاب پھر بازی لے گیا، عقیدت مندوں کی دعائیں رنگ لے آئیں

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی، عقیدت مندوں کی دعائیں رنگ لے آئیں،صوبے بھر میں اولیائے کرام کے مزارات کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے پنجاب حکومت پہل کر رہی ہے اور اس…

پنجاب میں لاک ڈاون مکمل ختم کرنے کی تیاری ،ہوٹل ،شادی ہال بھی جلد کھلیں گے

پنجاب میں لاک ڈاون مکمل ختم کرنے کی تیاری ،ہوٹل ،شادی ہال بھی جلد کھلیں گے لاہور۔ پنجاب حکومت نے لاک ڈاون مکمل طور پر ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لوگوں کو روزگار اور سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہوٹل ،شادی ہال…

ارطغرل غازی کی دھن بنانے والے موسیقار کا انتقال

ارطغرل غازی کی دھن بنانے والے موسیقار کا انتقال کسی بھی ڈرامہ سیریل میں کچھ افراد تو آپ کو اسکرین پر نظر آتے ہیں ،لیکن ان کی کامیابی میں اتنا ہی کردار آف اسکرین لوگوں کا ہوتا ہے ،جن میں ڈائریکٹر ،رائٹر اور پروڈیوسر سے لے کر دھن بنانے…

مغربی میڈیاکیلئے ’’ ارطغرل‘‘خاموش بم قرار ،پروپیگنڈہ مہم لانچ

مغربی میڈیاکیلئے ’’ ارطغرل‘‘خاموش بم قرار ،پروپیگنڈہ مہم لانچ ارطغرل سیریز پر یورپ اور امریکی میڈیا کافی پریشان دکھائی دیتا ہے ،ایسا لگتا ہے کہ اس ایک تاریخی سیریل سے انہیں مسلم دنیا میں اپنی دہائیوں کی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آرہی ہے…

میلان/اٹلی میں ہوٹل ۔عبادتگاہوں سمیت سب کچھ کھل گیا

میلان/اٹلی میں ہوٹل ۔عبادتگاہوں سمیت سب کچھ کھل گیا اٹلی میں کورونا وائرس سے حالات بہتری کی جانب گامزن ہوگئے، لاک ڈائون کے دوسرے فیز کے نئے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے، شہریوں کو گھروں سے باہر جانے اور ہر قسم کے کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت…

کرونا سے سنبھلنے پراٹلی میں لاکھوں تارکین وطن کو امیگریشن دینے کا فیصلہ

اٹلی کی حکومت نےلاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کو ایمیگریشن دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جون کے مہینے میں اس کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا، ہزاروں پاکستانی تارکین وطن بھی اس اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے، زراعت اور گھریلو کام کاج کے کنٹریکٹ رکھنے والے…