Browsing Tag

احساس نیوز

وینزویلا تیل لے جانے والے ایرانی کپتانوں کے اثاثے امریکہ نے ضبط کرلئے

واشنگٹن:امریکہ نے وینز ویلا کو ایرانی  تیل کی فراہمی بند کرانے کیلئے ایران کے ان 5 بحری جہازوں کے کپتانوں پر پابندیاں لگادی ہیں، جو رواں ماہ وینزویلا کیلئے تیل کی سپلائی لے کر گئے تھے، امریکہ نے ان ایرانی کپتانوں کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا…

دولت بیگ سیکٹر میں بھی چینی پیش قدمی، دہلی میں کھلبلی مچ گئی

داخ:چین نے گلوان وادی اور پنگانگ جھیل کے بعد لداخ میں اسٹریٹجک لحاظ سے اہم ترین علاقے دولت بیگ کی طرف بھی پیش قدمی کی ہے اور اپنی چوکیوں کو کافی آگے لے آیا ہے، جس سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی  میں کھلبلی مچی گئی ہے۔ وادی گلوان میں الجھی…

صدر ہو تو کیا ہوا "ماسک پہنو”، برازیل کی عدالت کا حکم

برازیلیا: برازیل میں عدالت نے ملک کے صدر جئیر بولسنارو کو عوامی مقامات پر جاتے ہوئے ماسک پہننے کا حکم دیا ہے، برازیل جہاں امریکہ کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں ہے، وہاں عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 390 ڈالر کا جرمانہ رکھا…

شیعہ عالم کی ویڈیو ، جسٹس فائز کی اہلیہ منی ٹریل کے بجائے دھمکیوں کی درخواست لے آئیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تو جسٹس فائز عیسیٰ  کی برطانوی جائیدادوں کے کیس میں ان کی اہلیہ کو ایف بی آر کے پاس ریفر کیا تھا کہ وہ وہاں جا کر اپنی   منی ٹریل دیں، لیکن جسٹس فائز کی غیرملکی اہلیہ سرینا عیسیٰ  نے فی الحال  ایف بی آر کے بجائے…