Browsing Tag

احساس نیوز

سندھ میں کرونا کی سرکاری ادویات مارکیٹ میں بکنے لگیں، اسکینڈل دبانے کی کوششیں

لاڑکانہ: سندھ میں کرونا کے علاج کیلئے حکومت کی جانب سے   خریدی گئی ادویات بھی مارکیٹ میں فروخت ہونے لگیں ،  بھٹوز کے آبائی  شہر لاڑکانہ  میں  یہ ادویات اسکینڈل سامنے آیا ہے ، جس میں  کروڑوں روپے مالیت کی  ادویات برامد کرلی گئی ہیں جبکہ 2…

ملک میں کرونا قابو میں آنے لگا، نئے کیسز کی تعداد 3 ہزار سے بھی کم

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا قابو میں آنے لگا۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 775 کرونا کےنئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 69 اموات ہوئی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے سے ملک میں کورونا کیسز کی تعداد کم ہونا شروع ہوگئی ہے، 13 جون کو پاکستان…

خواجہ آصف پر الزامات کیا؟، ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے زمین کیسے لی ؟

لاہور: ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ آصف بھی قبضہ گروپ نکلے، نیب نے سیالکوٹ میں بنائی گئی کینٹ ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریکارڈ سمیت آج طلب کر رکھا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے جس کے بعد نیب نے انہیں 3 جولائی کو پیش ہونے کا ہے۔ خواجہ آصف پر سرکاری…

ملکی تقدیر بدلنے والے 2 بڑے منصوبوں پر کام شروع

اسلام آباد: پاکستان 50 برسوں بعد پھر سے کروٹ لے رہا ہے اور جنرل ایوب خان کے دور کے بعد ملک میں پہلی بار ڈیموں اور پانی سے بجلی تیار کرنے کے بڑے منصوبوں پر کام شروع ہونے جارہا ہے۔ گزشتہ برس مہمند ڈیم پر کام شروع ہونے کے بعد بھاشا ڈیم کی…

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن طویل علالت کے بعد آج 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سید منور حسن گزشتہ چند روز سےکراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے،جہاں ان کی طبیعت بگڑنے پر ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کیا گیا…

کلر کہار میں بڑا نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ

چکوال: پنجاب حکومت نے کلر کہار سالٹ رینج میں بڑا نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور سالٹ رینج کے 13 ہزار 700 ایکڑ پر محیط جنگل کو نیشل پارک کا درجہ قرار دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ملک میں جنگلات کا رقبہ بڑھانے کی…

برطانوی ائیر لائن نے اٹلی کا کونسا علاقہ مافیا زدہ قرار دے دیا، شدید ردعمل

روم: برطانوی ائیرلائن کی جانب سے اٹلی کے  جنوبی علاقے کو مافیا زدہ قرار دینے پر اٹلی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، اور برطانوی ائر لائن سے معافی کا مطالبہ کیا ہے، جس پر برطانوی ائیر لائن نے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔ برطانوی ائر لائن ایزی…

اٹلی میں گلیشیئرز بچانے کیلئے ترپال کا استعمال

اٹلی: اطالوی حکومت شمالی علاقے میں پرسینا کے گلیشئرز کو پگھلنے سے بچانے کیلئے ترپالوں کا استعمال کررہی ہے، گلیشیئرز کو ایسے ترپالوں سے ڈھک جارہا ہے، جو سورج کی شعاعوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لمبارڈیا اور ٹرینٹیو ریجن کی سرحد…

اٹلی میں بچے ہوجائیں تیار، اسکول کھولنے کیلئے حکومتی تجاویز تیار

روم: اٹلی میں کورونا وبا کی وجہ سےاسکولوں کی بندش کا عمل طویل ہوگیا ہے،لیکن اب حکومت  چھٹیوں کے بعدستمبرسے اسکول کھولنے کیلئےمختلف آپشنز پر غورکررہی ہے،اور ان  آپشنز میں ڈنمارک کا ماڈل سب سے اہم ہے،جو یورپ کا پہلا ملک ہے، جس نے کامیابی سے…

بھارت میں تیل کی قیمتیں پاکستان سے ڈبل

دہلی:پوری دنیا میں تیل سستا ہونے کے باوجود بھارت میں مودی حکومت اور تیل کمپنیوں نے عوام کا تیل نکال دیا، بھارت میں پہلی بار ڈیزل کے نرخ پیٹرول سے بڑھ گئے ہیں۔ دہلی میں ڈیزل 79 روپے 88 پیسے جبکہ پیٹرول 79 روپے 76 پیسے فروخت ہورہا ہے، یعنی…