Browsing Tag

بھارت

امریکی صدارتی امیدوار نے بھارت پر انگلیاں اٹھادیں، ہندو گروپ پریشان

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے حریف صدارتی امیدوا ر اور سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے بھارت کے سیکولرزم کے دعووں پر سوالات اٹھاتے ہو ئے  مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کی متنازع قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس پر امریکہ میں مقیم  ہندو…

چھوٹا سا بھوٹان بھی بھارت کو آنکھیں دکھانے لگا

نئی دہلی: چین اور نیپال کے بعد بھارت کی چھوٹے سے ہمالیائی ملک بھوٹان کے ہاتھوں بھی رسوا ہونے کی باری آگئی، پاکستان کا پانی روکنے کے خواب دیکھنے والے بھارت کا پانی بھوٹان نے روک لیا ہے۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی دانشور اشوک سوائن نے کہا…

بھارت میں تیل کی قیمتیں پاکستان سے ڈبل

دہلی:پوری دنیا میں تیل سستا ہونے کے باوجود بھارت میں مودی حکومت اور تیل کمپنیوں نے عوام کا تیل نکال دیا، بھارت میں پہلی بار ڈیزل کے نرخ پیٹرول سے بڑھ گئے ہیں۔ دہلی میں ڈیزل 79 روپے 88 پیسے جبکہ پیٹرول 79 روپے 76 پیسے فروخت ہورہا ہے، یعنی…

بھارت میں کورونا صورتحال بے قابو، فوج طلبی بھی بے سود ہوگئی

دہلی: بھارت میں کورونا کی صورتحال بے قابو ہوتی جارہی ہے، اور دارالحکومت دہلی میں فوج طلب کرنے کے باوجود معاملات کنٹرول سے باہر ہیں، دہلی حکومت نے مودی سرکار پر غلط فیصلوں کا الزام بھی لگایا ہے۔ دہلی میں عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے…

دولت بیگ سیکٹر میں بھی چینی پیش قدمی، دہلی میں کھلبلی مچ گئی

داخ:چین نے گلوان وادی اور پنگانگ جھیل کے بعد لداخ میں اسٹریٹجک لحاظ سے اہم ترین علاقے دولت بیگ کی طرف بھی پیش قدمی کی ہے اور اپنی چوکیوں کو کافی آگے لے آیا ہے، جس سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی  میں کھلبلی مچی گئی ہے۔ وادی گلوان میں الجھی…