Browsing Tag

کرونا وائرس

عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط رکھ دی

دبئی:متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کیلئے کرونا کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی ہے، سفر سے 4 روز قبل ٹیسٹ کروانا ہوگا، 4 روز سے پرانا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوگا، رپورٹ منفی آنے کی صورت میں ہی مسافروں کو یواے ای کے سفر کی…

یو اے ای کا اسرائیل سے گٹھ جوڑ سامنے آگیا

تل ابیب: متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعلقات کو تیزی سے کھلے تعلقات میں تبدیل کررہا ہےاور یہ ایسے موقع پرکیا جارہا ہے جب اسرائیل فلسطین کے غرب اردن کے علاقے کو بھی ہتھیانے جارہا ہے۔ یورپی ارکان پارلیمنٹ سمیت دنیا کے اکثر ممالک…

سندھ میں کرونا کی سرکاری ادویات مارکیٹ میں بکنے لگیں، اسکینڈل دبانے کی کوششیں

لاڑکانہ: سندھ میں کرونا کے علاج کیلئے حکومت کی جانب سے   خریدی گئی ادویات بھی مارکیٹ میں فروخت ہونے لگیں ،  بھٹوز کے آبائی  شہر لاڑکانہ  میں  یہ ادویات اسکینڈل سامنے آیا ہے ، جس میں  کروڑوں روپے مالیت کی  ادویات برامد کرلی گئی ہیں جبکہ 2…

ملک میں کرونا قابو میں آنے لگا، نئے کیسز کی تعداد 3 ہزار سے بھی کم

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا قابو میں آنے لگا۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 775 کرونا کےنئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 69 اموات ہوئی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے سے ملک میں کورونا کیسز کی تعداد کم ہونا شروع ہوگئی ہے، 13 جون کو پاکستان…