چین نے عمران خان اور عاصم باجوہ کی تعریف میں بیان جاری کردیا
اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دونوں ملکوں کے تعلقات پر بیان کا خیرمقدم کیا ہے ، اور سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف کی ہے۔
چینی سفارتخانہ کا بیان ایسے موقع پر…