Browsing Tag

Currency

یورپ سے کیش ساتھ لے جانے والے ہوجائیں ہوشیار، نیا قانون ہوگیا نافذ

برسلز: یورپی یونین نے مسافروں کی جانب سے کیش رقم ساتھ لے جانے کے ضوابط مزید سخت کردئیے ہیں، نئے ضوابط کا اطلاق 3 جون سے ہوگیا ہے، اس سے قبل یورپی یونین کے رکن ممالک سے جانے یا آنے والا مسافر 10 ہزار یورو تک کا کیش ساتھ لے جاسکتا تھا۔اور 10…

یورپی ملک میں جعلی ڈالر اور یورو چھاپنے کا انکشاف

برسلز: یورپی ملک میں جعلی ڈالر اور یورو چھاپنے کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے کارروائی کرکے گروپ میں شامل ایک خاتون اور ایک مرد کو پکڑا گیا ہے، جن کے قبضے سے بہت بڑی  مقدار میں جعلی امریکی اور یورپی کرنسی برآمد ہوئی ہے، کارروائی میں امریکی…

ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اور روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 97 پیسے سستی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر کی قدر 156 روپے کی حد سے بھی گر گئی ہے، گزشتہ سال گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58 روپے تھی۔…

اٹلی کے بجٹ میں تارکین کے لئے نئی مالی سہولت

روم: اٹلی کی حکومت نے نئے بجٹ میں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کو بڑی سہولت دی ہے، جس سے انہیں مالی بچت ہوسکے گی، اس قانون پر شروع سے اعتراضات  اٹھائے جارہے تھے اور اسے سرمائے کی  آزادانہ آمد ورفت کے اصول کے خلاف اور امتیازی قرار دیا جارہا…

ڈالر کی قمیت میں کمی

کراچی:غیر ملکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اور آج پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا، امریکی ڈالرکی قیمت انٹربینک میں 70 پیسے کم ہوکر 158 روپے 30 پیسے پر آگئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی…

یورو کی قیمت کے حوالے سے اہم بیان

روم: یورو کی قدر بڑھنے سے یورپ میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیرملکی تو بہت خوش ہیں کہ ان کی طرف سے آبائی وطن جو پیسے بھیجے جاتے ہیں، ان میں ازخود بڑا اضافہ ہوگیا ہے، تاہم اٹلی کے مرکزی بینک کے گورنر نے یورو کی قدر بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا…