Browsing Tag

Economy

پاکستانی معیشت کے لئے مزید اچھی خبریں آگئیں، جانئے کیا؟

اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب کرونا بحران کے باعث چین کے سوا دنیا کے بڑے ملکوں کی معیشتیں بھی ہچکولے کھارہی ہیں، پاکستانی معیشت کی اونچی پروان جاری ہے، الحمد وللہ، ’’احساس نیوز‘‘ نے گزشتہ چند روز کے دوران معاشی میدان میں ملنے والی…

اٹلی میں مزید کتنے افراد سطح غربت میں چلے گئے؟

روم: کرونا بحران اور اس کے نتیجے میں لگنے والے لاک ڈاؤن نے دنیا بھر کے انسانوں کی آمدن کو کافی حد متاثر یا بالکل ختم کیا ہے، ایسے میں اٹلی جیسے خوشحال ملک میں بھی غربت بڑھتی جارہی ہے، جس کی نئے اعداد وشمار بھی نشاندہی کررہے ہیں۔ تفصیلات…

جرمنی میں معیشت اور صحت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی

برلن: جرمنی میں ایک طرف کرونا کی صورتحال بگڑتی جارہی ہے، اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے، تو دوسری جانب لاک ڈاؤن کی وجہ سے یورپ کا معاشی انجن سمجھا جانے والا ملک ریکارڈ خسارے کا بھی شکار ہوگیا ہے۔…

اٹلی پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا، اطالوی معیشت کرونا سے بیمار

روم: کرونا سے متاثرہ اٹلی کی معیشت کے لئے مزید بری خبریں سامنے آئی ہیں، ملک پر قرضوں کا پہاڑ مزید بڑھ گیا ہے، جبکہ افراط زر یعنی مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح 0.6 فیصد رہی، جبکہ لوگوں کی قوت خریداری بھی کم ہورہی…

اسپین میں بے روزگاروں کی تعداد کتنی ہوگئی؟، بڑے اعداد وشمار آگئے

میڈرڈ: کرونا وبا کی وجہ سے اسپین کی معیشت کو بڑا نقصان پہنچا ہے، اور ملک میں بے روزگاروں کی تعداد پانچ سالوں میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے، جبکہ ہر ماہ بے روزگار ہونے والوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے، جس پر حکومت بھی پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

یورپ کی معیشت بیٹھنے لگی، اٹلی میں غربت میں ریکارڈ اضافہ

روم: غریب ممالک کے شہری خوشحال زندگی کی تلاش میں یورپی ممالک کا رخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن کرونا نے دنیا کا معاشی نقشہ بھی تبدیل کرنا شروع کردیا ہے، یورپی ممالک میں بھی بے روزگاری اور مہنگائی بڑھ رہی ہے، جرمنی، فرانس، برطانیہ، اسپین اور…

برطانوی معیشت اور بیروزگاری پر چونکا دینے والی رپورٹ آگئی

لندن: کرونا کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن نے برطانیہ کی معیشت کو بڑا نقصان پہنچایا ہے، اور پہلی بار خسارہ ریکارڈ  سطح کو چھونے جارہا ہے، دوسری طرف بے روزگاری کا طوفان بھی سر پر کھڑا ہے، معاشی صورتحال کے حوالے سے سخت رپورٹ جاری کردی ہے۔…

یورپ اور دنیا کا امیر ترین ملک بھی خسارے میں چلاگیا

جنیوا: کرونا اور اس کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن نے شہریوں کو ہی نہیں ملکوں کی معاشی حالت بھی خراب کردی ہے، اس وبا نے دنیا کے امیر ترین ملک کو بھی خسارے سے دوچار کردیا، اور گزشتہ برس اسے 15 ارب 80 کروڑ فرانک کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔…

اٹلی میں بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ

روم: اٹلی میں کرونا کے معیشت پر وار جاری ہیں، اور دسمبر میں روزگار کے اعداد و شمار ایک بار پھر بہت خراب آئے ہیں، بڑے پیمانے پر مزید لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں، جبکہ اپنا روزگار یا کاروبار کرنے والوں کی بھی بڑی تعداد بے روزگار ہوئی ہے۔ اطالوی…

اٹلی: سیاسی بحران سے معیشت کو جھٹکے

روم: سیاسی بحران کے باعث کرونا کے باعث پہلے سے بحران کا شکار اٹلی کی معیشت کو مزید جھٹکے لگے ہیں، اور اٹلی کے سرکاری بانڈز جن کے ذریعہ حکومت قرضہ لیتی ہے، ان پر منافع کی شرح بڑھ گئی ہے، جس سے اٹلی کو مہنگے قرضے حاصل ہوں گے۔ معاشی ماہرین نے…