Browsing Tag

Federal government

پاکستان نے طبی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستانی صنعتی شعبے کے لئے اچھی خبر ، حکومت نے ملک میں کرونا کی صورتحال قابو میں آنے کے بعد سرجیکل ماسک بھی بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دے دی ، جس سے ملک کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مارچ میں کرونا بحران…

وفاق کی کراچی کیلئے کون سی اہم تجویز پر وزیراعلیٰ سندھ بھڑک اٹھے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی کے معاملے پر تندوتیز پریس کانفرنس کی وجہ سامنے آگئی، وفاقی حکومت نے رواں ماہ 29 اگست کو مئیر کی مدت پوری ہونے پر شہر کے لئے غیر جانبدار، ایماندار اور اہل ایڈمنسٹریٹر لگانے کا پیغام…

ن لیگ دور کا تنازعہ سندھ حکومت نے اب کیوں کھڑا کیا؟ وفاق کیا سوچ رہا ہے؟

اسلام آباد: سندھ میں پی پی پی حکومت کی جانب سے مسلسل وفاق کے خلاف محاذ آرائی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی جانب سے ملک کے چیف ایگزیکٹو وزیراعظم عمران خان کیخلاف نامناسب الفاظ کے استعمال اور وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار کے بعد وفاق نے سندھ…

وزیرقانون نے اس بار کس کیلئے اور کس کے کہنے پر استعفیٰ دیا؟

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون  بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر استعفیٰ دے دیا ہے، جی ہاں اس بار بھی ان کا استعفیٰ ماضی کی طرح عدالت میں پیش ہونے کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نےسپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف…

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ۱۱ روپے تک کی کمی کردی۔ وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی…

وفاقی حکومت نے غیر ملکی ائیرلائنز کی پروازوں کو اڑان بھرنے کی اجازت دیدی

وفاقی حکومت نے غیرملکی ائیر لائنز کو ملک کے تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس سے اڑان بھرنے کی اجازت دے دی۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق تمام ملکی اور غیرملکی ائیر لائنز کو آج رات 12 بجے سے آٶٹ باٶنڈ فلائٹس (صرف پاکستان سے مسافروں…