Browsing Tag

Government

اطالوی حکومت نے اگلے ماہ سے نئے بونس دینے کا اعلان کردیا

روم: اطالوی حکومت نے نئے بونس کی منظوری دے دی ہے، جو اگلے ماہ سے ملنا شروع ہوجائے گا، بچوں کے بھی پیسے ملیں گے، یہ بونس رواں سال کے آخر تک ملے گا، اطالوی وزیر فیملی و مساوات Elena Bonetti نے بونس کی منظوری کو اطالوی خاندانوں کے لئے خوبصورت…

اٹلی میں نئی حکومت کے قیام کی گھڑی قریب آگئی

روم: اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہونے اور نئی حکومت کے قیام کی گھڑی قریب آگئی، نامزد اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی کو پارلیمنٹ میں موجود بڑی جماعتوں کی حمایت مل گئی ہے، تاہم اب انہیں ان جماعتوں کو وزارتیں  دینے کا چیلنج درپیش ہے، اور انہوں نے…

اٹلی میں حکومت کیلئے ڈیڈ لائن ختم

روم: اٹلی میں نئی حکومت بنانے کیلئے صدر کی دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائے گی، صدر کی طرف سے ٹاسک ملنے پر اسپیکر رابرٹ فیکو نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، حکومت ٹوٹنے کا سبب بننے والے ویوا پارٹی سربراہ میتیو رینزی نے پیر کو نیا…

مستعفی اطالوی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ گئی

روم: سیاسی بحران  میں گھرے اٹلی کے مستعفی وزیراعظم کو عوام کی طرف سے بڑے پیمانے پر ہمدردی حاصل ہوئی ہے، اور وہ اٹلی کے مقبول رہنما بن گئے ہیں، خیال رہے کہ جوزپے کونتے نے ویوا پارٹی کی حکومت سے علیحدگی کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ہونے پر…

اٹلی میں سیاسی بحران کے دوران اہم سیاسی رہنما کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

روم: اٹلی میں جاری سیاسی بحران کے دوران ایک اہم رہنما کو دل کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اس موقع پر جاری سیاسی بحران میں حکومت سازی کے حوالے سے فروزا پارٹی کے سربراہ کا کردار اہم قرار دیا جارہا ہے۔…

پی پی رہنما اعتزاز احسن نے سینیٹ الیکشن پر حکومت کی حمایت کردی

لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر چوہدری اعتزاز احسن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اعلان کردہ حکومتی حکمت عملی کو آئین کے مطابق قرار دے دیا ہے، انہوں نے  پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ اپوزیشن نے اگر استعفے دئیے تو اس کا اپنا…

اٹلی میں نیا سیاسی بحران سر اٹھانے لگا

روم: اٹلی میں جہاں سیاسی حکومتوں کے مدت پوری نہ ہونے کی روایت پاکستان کی طرح موجود ہے، وہاں ایک بار پھر سیاسی بحران سر اٹھانے لگا ہے، جس کے بڑھنے کی صورت میں حکومت خطرے میں پڑسکتی ہے، اٹلی کی مخلوط حکومت میں یورپی یونین سے ملنے والے 209 ارب…

اٹلی میں حکومت نے نئے بونس کا اعلان کردیا

روم: اٹلی کی حکومت نے کرونا کی دوسری لہر میں بے روز گار ہونے والوں کے لئے نئے امدادی بونس کا اعلان کردیا ہے، بونس کیلئے شرائط بھی جاری کردی گئیں، متاثرین آن لائن درخواست بھی دے سکیں گے، اسکیم کیلئے اہلیت، کن شعبوں کے ورکرز کو دیا جائے گا…

اپوزیشن کی تنقید سے دلبرداشتہ 2 اوورسیز پاکستانی معاونین خصوصی مستعفی ہوگئے

اسلام آباد: دہری شہریت کے حوالے سے اپوزیشن کی تنیقد سے دلبرداشتہ ہو کر 2 اوورسیز پاکستانی ماہرین نے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کی خدمت کے لئے آئے تھے. غیرملکی شہریت کے باوجود ان کے دل پاکستان کے لئے دھڑکتے ہیں ، لیکن…

99 کروڑ تک کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی چھوٹ دی جائے، اپوزیشن کا مطالبہ، حکومتی رہنما حیران رہ گئے

اسلا م آباد: ایک ارب سے کم کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو نیب کے دائرہ اختیار سے باہر نکالنے سمیت اپوزیشن نے نیب ترمیمی بل کے لئے 35 ترامیم پیش کردی ہیں، ان ترامیم نے حکومتی ٹیم کو حیران کردیا، اور انہوں نے مذاکرات میں شریک اپوزیشن رہنماؤں سے…