اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے نیا منصوبہ تیار
اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے، اور اب حکومت نے ان کی سہولت کیلئے نیا منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے تحت ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کیے جائیں گے، ان گیٹس کی تنصیب…