Browsing Tag

ISPR

آرمی چیف کا چھور میں ٹریننگ ایریا کا دورہ، فوجی مشق کامعائنہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تھر کےعلاقے چھورمیں ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے علاقے میں جاری فوجی مشق کا معائنہ کیا، آرمی چیف نے فارمیشنز کی آپریشنل اور جنگی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

مسلح افواج خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، عسکری قیادت

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی سربراہی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مسلح افواج کے سربراہان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خطرات سے نمٹنے اور دشمن کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز میں دو اہم دہشت گرد کمانڈرز سید رحیم اور سیف اللہ نور سمیت 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ہے، آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقوں میرعلی اور خیسور میں خفیہ…

پاکستان کا بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے، پاکستان نے زمین سے زمین مار کرنے والے بین البراعظمی میزائل بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کے ساتھ پاکستان ایشیا سے باہر بھی اہم اہداف کو بوقت ضرورت…

پاک بھارت کشیدگی بڑھ گئی، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید، بھارت کا بھاری نقصان

راولپنڈی: پاک بھارت کشیدگی بڑھ گئی، کنٹرول لائن (ایل او سی) پر شدید جھڑپ، بھارت کی لائن آف کنڑول پر اشتعال انگیزی اور فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان لانس نائیک طارق اور سپاہی ظروف شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں بھارت کو بھی بھاری…

پاک فوج میں میجر جنرل آصف غفور سمیت 6 افسران کی ترقیاں

راولپنڈی: پاک فوج میں بڑے پیمانے پر ترقیاں و تقرریاں کی گئی ہیں، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 6 میجر جنرلز کی تھری اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے اور لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد ان کی نئی تقرریاں کی گئی ہیں، جبکہ کراچی سمیت 4 کورز میں…

بھارتی فوج کو مجاہدین کے ہاتھوں بھاری نقصان، ہزیمت مٹانے کیلئے ایل او سی پر فائرنگ

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپ میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے، مجاہدین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ 7 اور 8 نومبر کی رات ضلع کپواڑہ میں ہوئی، بھارت نے اپنی ہزیمت سے بچنے کیلئے…

دشمن نے مذموم مقاصد کی خاطر مدرسے کے طلباء کو نشانہ بنایا، آرمی چیف

پشاور: شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اَپر دیر مالاکنڈ ڈویژن کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف کو Stabilization Operatons اور بارڈر…

چین کے بعد پاکستان کے ساتھ بھی بھارتی فوج کی جھڑپیں، پاک فوج نے ڈرون گرادیا

راولپنڈی: کنٹرول لائن پر پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا ہے، جبکہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کا حوالدار شہید ہوگیا،پاک فوج نے جوابی کارروائی میں دشمن کا بھاری نقصان پہنچایا ہے، کنٹرول لائن پر دونوں…

جنرل ندیم رضا کی ماسکو میں چینی وزیردفاع سے اہم ملاقات

ماسکو: پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ سے ماسکو میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں جیو اسٹریٹیجک صورتحال، دو طرفہ سیکورٹی اور دفاعی تعاون پر تبالہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وفود کی سطح پر…