Browsing Tag

Matteo Salvini

سالوینی کی جماعت کی مقبولیت کم، تارکین کی حامی جماعت کی بڑھ گئی

روم: اٹلی میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت میں اتار چڑھاو دیکھنے میں آرہا ہے، تارکین وطن کے مخالفت ہونے کی شہرت رکھنے والے سابق وزیرداخلہ ماتیو سالوینی کی جماعت کی مقبولیت کچھ کم ہوئی ہے،جبکہ تارکین وطن کی حامی جماعت کی مقبولیت میں اضافہ…

سفیر پاکستان سے ملاقات، ماتیو سالوینی کا کشمیریوں کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھانے کا اعلان

روم: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف اطالوی سیاسی رہنما مظلوم کشمیریوں کی آواز بن گئے، اٹلی کے معروف سیاستدان اورحکمراں اتحاد کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کے رہنما سینیٹر میٹیو سل وینی کی مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے…

لاک ڈاؤن پر ناراض افراد کی اطالوی وزیرصحت کو دھمکیاں، سالوینی بھی میدان میں

روم: اٹلی میں کرونا پابندیاں لگوانے پر وزیر صحت کو جان کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد پولیس نے 4 افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں، اور انہیں شامل تفتیش کرلیا ہے، دوسری طرف ماتیو سالوینی نے بھی…

اٹلی میں الیکشن ہوئے تو کون جیتے گا؟

روم: اٹلی میں پارلیمنٹ کی ایک کے سوا باقی تمام جماعتوں  نے ٹیکنو کریٹ ماریو دراغی کی سربراہی میں مخلوط حکومت تو بنالی ہے، تاہم  نئے الیکشن کی بازگشت مکمل ختم نہیں ہوئی، ایسے میں نیا سیاسی سروے سامنے آیا ہے ، جس میں نئے الیکشن کی صورت میں …

پی ڈی اور سالوینی کی لفظی جنگ تیز

روم: اٹلی میں پارلیمنٹ کی ایک کے سوا باقی تمام جماعتوں نے ٹیکنو کریٹ ماریو دراغی کی سربراہی میں مخلوط حکومت تو بنالی ہے، تاہم اتحاد میں شامل دو اہم جماعتوں پی ڈی اور ماتیو سالوینی کی لیگ پارٹی کے درمیان پہلے ہی اختلافات سامنے آنے لگے ہیں۔…

پی ڈی سربراہ نے تارکین کے بچوں کیلئے اہم اعلان کردیا، سالوینی پریشان

روم: اٹلی کی اہم جماعت پی ڈی نے سابق وزیراعظم انریکو لیٹا کو نیا سربراہ چن لیا ہے، اور انہوں نے پارٹی قیادت سنبھالتے ہی اٹلی میں مقیم تارکین وطن کے بچوں کے لئے اہم اعلان کردیا ہے، جس پر تارکین وطن مخالف رہنما کی شہرت رکھنے والے لیگ پارٹی کے…

تارکین وطن مخالف اتحاد کیلئے نیا چیلنج، کونتے میدان میں آگئے

روم: اٹلی کے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے وزیراعظم جوسپے کونتے نے سیاست میں  آنے کا اعلان کردیا ہے، کونتے جو پیشہ کے لحاظ سے پروفیسر ہیں، اور ٹیکنو کریٹ کے طور پر وزیراعظم بنے تھے، اس سے قبل وہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ شامل ہونے سے انکار…

اٹلی: فائیو اسٹار موومنٹ نامزد وزیراعظم کی حمایت سے پیچھے ہٹ گئی

روم:اٹلی میں نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے باضابطہ انتخاب سے قبل سیاسی موڑ جاری ہیں، پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ نے نامزد وزیراعظم کی حمایت کا اعلان کیا تھا، تاہم پارٹی میں اختلافی آوازوں کے بعد اب آن لائن ریفرنڈم کا…

اٹلی میں حکومت کی حمایت کیلئے سالوینی نے سخت شرط رکھ دی

روم: تارکین وطن مخالف اطالوی رہنما میتیو سالوینی نے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے ساتھ ملاقات سے قبل ہی شرائط بتادی ہیں، جبکہ ان کی اتحادی جماعت نے بھی ماریو سے ملاقات میں انہیں کورا جواب دے دیا ہے، نامزد وزیراعظم کیلئے اب فائیو اسٹار…

اٹلی میں مہاجرین کیلئے اچھی خبر، تارکین وطن مخالف اتحاد میں پھوٹ

روم: اٹلی میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے تارکین وطن کیلئے اچھی خبر، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی کے وزیراعظم نامزد ہونے سے تارکین وطن مخالف دائیں بازو کے اتحاد میں پھوٹ پڑگئی ہے،ماریو دراغی کے انتخاب سے تارکین وطن کو ڈاکومنٹ دینے…