Browsing Tag

Motorway

کھاریاں موٹروے منصوبہ کا ٹھیکہ جاری، تعمیر کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئیں

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، سیالکوٹ ، کھاریاں، راولپنڈی موٹروے منصوبہ بالاخر تعمیر کے مرحلے کے قریب آگیا ہے، موٹروے کی تعمیر سے اوورسیز پاکستانیوں کا گڑھ سمجھے جانے والے اضلاع گجرات، منڈی بہاوالدین، جہلم کے لوگوں کو…

کھاریاں موٹروے کا ٹینڈر جاری کردیا گیا، تیزی سے بنانے کا حکومتی منصوبہ

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، حکومت نے صوبہ پنجاب کے تین بڑے ائرپورٹس کو موٹروے کے ذریعہ اوورسیز پاکستانوں کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقوں سے ملانے کے لئے پہلے مرحلے کا ٹینڈر جاری کردیا ہے، منصوبہ بی او ٹی کی بنیاد پر بنایا…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، اہم منصوبہ تیاری کے مرحلے پر آگیا

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے ان علاقوں کو موٹروے جیسا منصوبہ دینے کی تیاری مکمل کرلی، جہاں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد یورپ اور خلیجی ممالک میں مقیم ہے، موٹروے بننے سے ان…

عابد ملہی جال میں کیسے پھنسا، جانئے

لاہور: لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے لنک روڈ پر خاتون کو نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم عابد ملہی جو پولیس کے لئے چھلاوا بنا ہوا تھا بالآخر پکڑا گیا، ملزم پولیس کے جال میں پھنس ہی گیا، چالاک ملزم ایک ماہ تک پولیس کو جل دیتا رہا۔ تفصیلات…

خاتون سے زیادتی کا واقعہ، واحد عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

لاہور: لاہورسیالکوٹ موٹر وے لنک روڈ پر زیادتی کا نشانہ بننے والے واقعہ کا پہلا عینی شاہد سامنے آگیا ہے، عینی شاہد نے اس حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا ہے، مذکورہ عینی شاہد نے دیکھا کہ دو افراد ایک خاتون پر تشدد کررہے تھے،اور اسے سڑک سے نیچے…

خاتون سے زیادتی میں ملوث مجرموں کا گھیرا تنگ، اہم شواہد مل گئے

لاہور: موٹر وے پر لاہور کے قریب خاتون سے زیادتی میں ملوث درندوں کا پولیس نے گھیرا تنگ کردیا ہے، زیادتی کے مقام کی جیو فینسنگ مکمل، قریبی دیہاتوں پر فوکس، پولیس کو اہم شواہد مل گئے ہیں، اور توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر ملزمان قانون کی…

لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی

لاہور: موٹروے پر گجرپورہ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، دو افراد نے خاتون کو اس کے بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا، خاتون نے موٹر وے ہیلپ لائن پر کال کی تو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اورموٹر وے پولیس…

گجرات، جہلم، گجرخان کو موٹروے کی سہولت کب ملنے جارہی ہے؟

اسلام آباد: پنجاب کے ضلع گجرات، جہلم ،سیالکوٹ اور گجر خان والوں کے لئے بڑی خوشخبری، جی ٹی روڈ کو موٹر وے میں تبدیل کرنے کے لئے حکومت نے اہم اعلان کردیا، ’’احساس نیوز‘‘ کی 21 جون کو دی گئی خبر درست ثابت ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت…

سکھر،حیدرآباد موٹروے سمیت چار بڑے منصوبے منظور

اسلام آباد: حکومت نے حیدر آباد سکھر موٹر وے اور سوات موٹروے کے توسیعی منصوبے سمیت 289 ارب روپے کے 4 میگا منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ حیدرآباد سکھر موٹروے پر 166ارب روپے لاگت آئے گی، اور اس کی تکمیل کے بعد پشاور سے کراچی تک موٹروے مکمل…

گجرات، جہلم اور گجرخان والوں کیلئے خوشخبری، اب انہیں بھی ملے گا آرام دہ سفر

جہلم: پنجاب کے ضلع گجرات، جہلم اور گجر خان والے بھی ہوجائیں خوش، اب انہیں بھی ملے گا موٹروے کا آرام دہ سفر، جی ہاں وزیراعظم عمران خان نے کھاریاں سے راولپنڈی تک جی ٹی روڈ کے سیکشن کو موٹروے میں بدلنے کی اصولی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے…