Browsing Tag

Opposition parties

اٹلی میں مہاجرین کیلئے اچھی خبر، تارکین وطن مخالف اتحاد میں پھوٹ

روم: اٹلی میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے تارکین وطن کیلئے اچھی خبر، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی کے وزیراعظم نامزد ہونے سے تارکین وطن مخالف دائیں بازو کے اتحاد میں پھوٹ پڑگئی ہے،ماریو دراغی کے انتخاب سے تارکین وطن کو ڈاکومنٹ دینے…

استعفوں کے غبارے سے ہوا نکل گئی، اپوزیشن اتحاد میں اختلافات بڑھنے لگے

اسلام آباد: (تصدق چوہدری): اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلانات سے ہوا نکل گئی، پیپلز پارٹی کسی صورت اسمبلییوں سے استعفیٰ دینے کیلئے تیار نہیں، اسلام آباد میں قیادت کے اجلاس میں پی پی پی کی مخالفت کے بعد معاملہ…

اے پی سی میں مولانا فصل الرحمن کے ساتھ ایک بار پھر ہاتھ ہوگیا

اسلام آباد:اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی)میں پیپلز پارٹی نے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہاتھ کردیا اور ان کی تقریر براہ راست نہ دکھانے دی، جس پر مولانا فضل الرحمن نے بلاول بھٹو سے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ…

انتخابات سے قبل طے کرلیا جاتا ہے کس کو جتانا ہے،نوازشریف

اسلام آباد: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے  سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ  ہمارا اصل مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ انہیں لانے والوں سے ہے، ہمارے مسائل کی جڑ ریاست کے اندر ریاست نہیں، بلکہ ریاست کے اوپر…

عمران خان سرخرو، اپوزیشن کا آخری وار بھی ناکام

اسلام آباد: مشترکہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف آخری ہتھیار بھی کھودیا، اپوزیشن عددی اکثریت کے باوجود بل مسترد کروانے میں ناکام، حکومت نے باآسانی تمام بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کروالیے، جس کے بعد اپوزیشن اب…

اپوزیشن آپس میں لڑنے لگی، پیپلز پارٹی، ن لیگ مولانا کیلئے ناقابل اعتبار ٹھہریں

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں میں تقسیم مزید گہری ہوگئی ہے ، اور مولانا فضل الرحمن نے ضمانتوں کے بغیر حکومت کے خلاف کسی نئی تحریک سے انکار کردیا ہے، جے یوآئی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ اسے استعمال کرکے حکومت سے کرپشن کیسز پر این آر او…

کل تک بلوں کی مخالفت کرنے والی اپوزیشن جماعتیں سینیٹ اجلاس میں موم کی گڑیا کیسے بن گئی؟

اسلام آباد: ایک روز قبل قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف بلوں پر ہنگامہ آرائی کرنے والی اپوزیشن جمعرات کو اجلاس کے دوران موم کی گڑیا کیسے بن گئی؟اپوزیشن کو کیا اور کس نے سخت پیغام دیا جس کے بعد سینیٹ سے ایف اے ٹی ایف بل متفقہ طور پر چند منٹوں…