Browsing Tag

People’s Party

خوشاب الیکشن پیپلزپارٹی کو کس طرح شرمندہ کرگیا، کتنے ووٹ ملے ؟

خوشاب: خوشاب کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار نے اتنے ووٹ لئے ہیں، کہ ان کا ہرجگہ چرچا ہورہا ہے، دوسری طرف کراچی کا ضمنی الیکشن متنازعہ انداز میں جیتنے کی دعویدار پیپلزپارٹی کی مقبولیت پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، اور اس کے لئے…

عمران خان وزیراعظم رہیں گے، مریم ناکام ہوگی، پی پی رہنما کی پیشگوئی

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں اور ریلیوں سے حکومت نہیں جائے گی، ساری اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے تب بھی وزیراعظم عمران خان ہی رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف…

گلگت الیکشن کیلئے 11 ہزار اہلکار طلب، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی میں اصل مقابلہ

اسلام آباد: الیکشن میں فوج تعینات نہ کرنے کے فیصلے کے بعد گلگت بلتستان حکومت نے پولنگ  کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وفاق سے 11 ہزار کے قریب اضافی سکیورٹی اہلکار مانگ لئے، علاقے میں الیکشن 15 نومبر کو ہورہے ہیں، جہاں پاکستان تحریک…

چینی ذخیرہ اندوزی میں بلاول کا دوست ملوث نکلا

اسلام آباد: سندھ میں اربوں روپے کی چینی کی ذخیرہ اندوزی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دوست ملوث نکلا ہے، جس دھوبی کا نام استعمال کیا گیا تھا، اس نے پوری کہانی ایف بی آر کو بتادی، دوسری طرف لاہور میں کروڑوں روپے کی چینی کا…

کیا آصف زرداری گرفتاری سے بچنے کیلئے اسپتال میں داخل ہوئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئر مین آصف علی زرداری کے اچانک اسپتال میں داخل ہونےکی ممکنہ وجہ سامنے آگئی، نیب کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتاری کا خدشہ لاحق تھا، تاہم پی پی کا کہنا ہے کہ پارٹی کے شریک چیئرمین کی صحت…

کیا سندھ حکومت کراچی میں اختیارات وفاق کے ساتھ شئیر کرنے پر تیار ہوگئی؟

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کو اپنے کنٹرول میں لینے کے لئے پیشرفت شروع کردی ہے، اختیارات پر سمجھوتہ نہ کرنے کے دعوے کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پی پی پی قیادت نے گورنر راج لگنے کے خوف سے کراچی کے معاملات میں وفاق کو برابر کا…

وفاق کی کراچی کیلئے کون سی اہم تجویز پر وزیراعلیٰ سندھ بھڑک اٹھے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی کے معاملے پر تندوتیز پریس کانفرنس کی وجہ سامنے آگئی، وفاقی حکومت نے رواں ماہ 29 اگست کو مئیر کی مدت پوری ہونے پر شہر کے لئے غیر جانبدار، ایماندار اور اہل ایڈمنسٹریٹر لگانے کا پیغام…

پی پی حکومت غائب، اہلیان کراچی کی مدد کیلئے پاک فوج پہنچ گئی

کراچی: سندھ میں اقتدار کے مسلسل 12 برس پورے کرنے والی پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت صوبے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نکاسی آپ کا انتظام کرنے میں ایک بار پھر مکمل ناکام ہوگئی۔ بارشوں کے پیشگی الرٹ اور ایمرجنسی کے نا م پر اربوں روپے کی منظوری…

واہ رے سائیں سرکار، شہریوں پر پابندی، ڈاکوؤں کو شادی جشن کی کھلی چھوٹ

کراچی: سندھ میں پی پی کی سائیں سرکار کے راج کے نیچے سیاسی آشیر باد سے ڈاکو راج کس طرح چل رہا ہے، اس کا ایک اور ویڈیو ثبوت سامنے آگیا۔ سائیں سرکار کی طرف سے کرونا ایس او پیز کے نام پر عام شہریوں پر شادی اجتماعات پر پابندی لیکن ڈاکو شادی کا…

امریکی بلاگر سنتھیا کو ڈپورٹ کرانے کی پی پی کوششوں کو بڑا دھچکہ

اسلام آباد: بلاول سمیت پی پی پی قیادت اور سندھ کے وزرا کے غیر اخلاقی اسکینڈل ٹوئٹر کے ذریعہ سامنے لانے والی امریکی بلاگر سنتھیا رچی کو ڈیپورٹ کرانے کی پی پی پی کوششوں کو بڑا دھچکہ لگا ہے. وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں سنتھیا رچی کو کلین…