پاکستان میں بسیں اور ٹرک بنانے کا پلانٹ لگے گا، معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد: پاکستان میں صنعتوں کو فروغ دینے کی حکومتی پالیسی کو ایک اور کامیابی ملی ہے، اور ایک کمپنی نے بسوں اور ٹرکوں کا اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا معاہدہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملک میں صنعتیں لگانے پر زور دے رہے ہیں،…