Browsing Tag

PM

یورپی ملک کے وزیراعظم کرونا کے باعث اسپتال داخل

برسل: یورپی ملک کے وزیراعظم کو کرونا ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے اسپتال داخل کرلیا ہے، اور ٹیسٹ کئے جارہے ہیں، یورپی ملک کے وزیراعظم کو ایسے موقع پر کرونا کی وبا لگی ہے، جب عالمی ادارہ صحت یورپ میں وبا کی ایک نئی لہر کا خدشہ ظاہر کرچکا ہے.…

اٹلی میں نئی حکومت کیلئے صدر کی مشاورت مکمل

روم: اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہونے اور نئی حکومت بننے کی راہ ہمورا ہوگئی، صدر نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت  کا عمل مکمل کرلیا، ایک دو روز میں نئی حکومت کے لئے دعوت دئیے جانے کا امکان۔ صدر نے اسپیکر رابرٹ فیکو کو اس حوالے سے اہم ذمہ داری…

ڈنمارک کی وزیراعظم کو کس  نے رلا دیا؟

کوپن ہیگن: ڈنمارک جیسے خوشحال یورپی ملک میں جس کا شمار مطمئن ممالک کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں ہوتا ہے، اس کی وزیراعظم گزشتہ روز سب  کے سامنے رو پڑیں، اور معافی مانگ لی، جی ہاں ڈنمارک کی وزیراعظم میٹی فریڈرکسن گزشتہ روز ٹی وی انٹرویو کے دوران…

اٹلی میں کن نئی پابندیوں کا اعلان، وزیر زراعت نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا

بلونیا(رپورٹ تنویر ارشاد): اطالوی حکومت نے کرونا کیسز بڑھنے پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جن پر رواں ہفتے سے عمل درآمد شروع ہوجائے گا، تاہم وزیراعظم جوسپےکونتے نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کیلئے دباؤ مسترد کردیا ہے، اس دوران وزیر زراعت…

فن لینڈ میں ایک دن کی وزیراعظم

ہیلسنکی: ایک دن کی حکمرانی ملنےکے قصے کہانیاں تو آپ نے  بہت سن رکھے ہوں گے، جن میں پرانے بادشاہوں کے حوالے دے کر بتایا جاتاہےکہ کسی  چرواہے،یا کسی حکیم یا کسی سیانے نے بادشاہ کو کسی معاملے پر خوش کردیا،تو بادشاہ نے اسے ایک دن کی حکمرانی دے…

سویڈن کا شہری صومالیہ کا وزیراعظم بن گیا

اسٹاک ہوم:سویڈن کا شہری افریقی ملک صومالیہ کا وزیراعظم بن گیا،صومالیہ کےصدرنے محمد حسین روبل کو وزیراعظم کے استعفیٰ کےبعد ملک کا نیا وزیراعظم نامزدکردیاہے،روبل خانہ جنگی سے بھاگ کر 1992 میں سویڈن پہنچے تھے،جس کے 5 برس بعد انہیں سویڈن کی…