Browsing Tag

PTI

حکومت نے پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی پھیردیا

اسلام آباد: اپوزیشن کو بڑا جھٹکا، وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات سے قبل گیارہ جماعتی اپوزیشن الائنس پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے حکومت گرانے کے منصوبے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، حکومت نے سینیٹ انتخابات مارچ کے بجائے…

نہ استعفے نہ لانگ مارچ کی تاریخ، لاہور جلسہ کی ناکامی سے تحریک کے غبارے سے ہوا نکل گئی

لاہور: (رپورٹ:عبداللہ گوندل): پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کو لاہور کے جلسے سے سخت دھچکہ لگا ہے، خفیہ اداروں نے جلسہ کے شرکا 5 سے 7 ہزار جبکہ  آزاد ذرائع  نے زیادہ سے زیادہ 10 ہزار بتائے ہیں، جن میں سے نصف سے زائد پنجاب، آزادکشمیر اور…

آزاد ارکان شامل، گلگت میں پی ٹی آئی  کو واضح اکثریت، الیکشن کمشنر کا بلاول کو چیلنج

اسلام آباد: گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، جس کے بعد پی ٹی آئی باآسانی وہاں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے، حکومت بنانے کیلئے 12 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے، آزاد…

گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، تحریک انصاف آگے

گلگت: گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک گلگت بلتستان الیکشن کے 15 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں پاکستان تحریک انصاف…

گلگت الیکشن کیلئے 11 ہزار اہلکار طلب، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی میں اصل مقابلہ

اسلام آباد: الیکشن میں فوج تعینات نہ کرنے کے فیصلے کے بعد گلگت بلتستان حکومت نے پولنگ  کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وفاق سے 11 ہزار کے قریب اضافی سکیورٹی اہلکار مانگ لئے، علاقے میں الیکشن 15 نومبر کو ہورہے ہیں، جہاں پاکستان تحریک…

پی ٹی آئی اٹلی کے رہنما کی اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی سے ملاقات

پشاور: پاکستان تحریک انصاف یورپ کے سینئر رہنما چوہدری عمران یونس کی اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی مشتاق غنی سے ملاقات، یورپ میں پارٹی امور اور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف یورپ کے…

عمران اور جہانگیر ترین میں برف پگھلنے لگی، جلد رابطے بحال ہونے کا امکان

لندن: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جہانگیر ترین کو سب سے قریبی دوست قرار دینے کے بعد برف پگھلنا شروع ہوگئی، جہانگیر ترین نے بھی تعلقات میں دراڑ آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ جلد ہی عمران خان سے ان کے تعلقات…

کیا سندھ حکومت کراچی میں اختیارات وفاق کے ساتھ شئیر کرنے پر تیار ہوگئی؟

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کو اپنے کنٹرول میں لینے کے لئے پیشرفت شروع کردی ہے، اختیارات پر سمجھوتہ نہ کرنے کے دعوے کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پی پی پی قیادت نے گورنر راج لگنے کے خوف سے کراچی کے معاملات میں وفاق کو برابر کا…

موجودہ حکومت نے 2 برسوں میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا، جانئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت نے دو برسوں میں ملک پر 7  ارب ڈالر اضافہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل ن لیگ کے پانچ سالہ دور اقتدار میں ملک پر 40  ارب ڈالر قرضہ چڑھایا گیا جو سالانہ 8 ارب ڈالر بنتے ہیں، تجارتی خسارے میں پچاس فیصد سے زائد کمی کے ذریعے…

99 کروڑ تک کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی چھوٹ دی جائے، اپوزیشن کا مطالبہ، حکومتی رہنما حیران رہ گئے

اسلا م آباد: ایک ارب سے کم کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو نیب کے دائرہ اختیار سے باہر نکالنے سمیت اپوزیشن نے نیب ترمیمی بل کے لئے 35 ترامیم پیش کردی ہیں، ان ترامیم نے حکومتی ٹیم کو حیران کردیا، اور انہوں نے مذاکرات میں شریک اپوزیشن رہنماؤں سے…