Browsing Tag

Remittances

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے یورو کے ڈھیر لگادئیے

روم: اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کے لئے یورو کے ڈھیر لگادئیے، سفیر پاکستان کی طرف سے مسرت کا اظہار کیا گیا ہے، اور پاکستانی تارکین کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے،مئی میں اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے 5 کروڑ 34 لاکھ ڈالر بھیجے ہیں، جبکہ گزشتہ…

روپیہ کی نئی بلندی کیا ہوگی؟

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر پاکستان میں ڈالروں کے ڈھیر لگادئیے، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے کے بعد ڈالر کی روپے کے مقابلے میں لڑکھڑاہٹ مزید بڑھنے کا امکان ہے، اور ماہرین نے ڈالر کی نئی قدر کے بارے میں پیشگوئی بھی کردی ہے،…

ریکارڈ ترسیلات بھجنے پر وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں کے مشکور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ ترسیلات زر پاکستان  بھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ دسمبر بھی ترسیلاتِ زر کے حوالے سے ایک اور ریکارڈ شکن مہینہ ہے، پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات مسلسل 6 ماہ تک 2…

اٹلی کے بجٹ میں تارکین کے لئے نئی مالی سہولت

روم: اٹلی کی حکومت نے نئے بجٹ میں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کو بڑی سہولت دی ہے، جس سے انہیں مالی بچت ہوسکے گی، اس قانون پر شروع سے اعتراضات  اٹھائے جارہے تھے اور اسے سرمائے کی  آزادانہ آمد ورفت کے اصول کے خلاف اور امتیازی قرار دیا جارہا…

ترسیلات زر پر اوورسیز پاکستانیوں سے سروے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے حوالے سے اوورسیز پاکستانیوں سے سروے شروع کردیا ہے، سروے 9 جنوری تک جاری رہے گا، بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے موبائل فون، کمپیوٹر پر بیٹھ کر رائے دے سکیں گے، سروے میں ان عوامل کو جانچنے کی کوشش کی گئی ہے،…

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے زرمبادلہ بھیجنے کا نیا ریکارڈ بنادیا

روم: اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ برس کے مقابلے میں پاکستان 36 فیصد زائد زرمبادلہ بھیجا ہے، روم میں پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے اعداد وشمار جاری کردئیے، گزشتہ ماہ پاکستانیوں نے 4 کروڑ 79 لاکھ سے زائد ڈالر وطن بھیجے، جبکہ تین ماہ کے…

اوورسیز پاکستانیوں نے پھر ڈالروں کے انبار لگادئیے

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل چوتھے مہینے ڈالروں کے انبار لگا دئیے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل چوتھے ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ وطن بھیجا ہے، جس پر وزیر اعظم عمران خان نے کثیر تعداد میں زرمبادلہ ملک میں بھیجنے پر…

وزیراعظم کا ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر خوشی کا اظہار

کراچی:اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ملک پرڈالروں کی بارش جاری ہے، اور جولائی کے بعد اگست میں بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلات وطن بھیجی ہیں، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے میں مدد مل رہی ہے، ریکارڈ رقوم بھیجنے سے…

اوورسیز پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات، یورپ میں اٹلی بازی لے گیا

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ زرمبادلہ بھیج کر وزیراعظم عمران خان کا دل خوش کردیا ہے. وزیراعظم نے ٹوئٹ کرکے اوورسیز پاکستانیوں کی ملکی ترقی میں کردار کو اجاگر کیا, انہوں نے کہا کہ جولائی میں ریکارڈ 2 ارب 76 کروڑ 80 ڈالر کی…

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: بیرون ممالک میں موجود اوورسیز پاکستانیوں نے رواں سال جون کے مہینہ میں ریکارڈ ترسیلات زر  بھجوائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ رواں سال جون میں ترسیلات زر میں 50.7  کا ریکارڈاضافہ ہوا ہے۔…