Browsing Tag

Saudi Arabia

سعودی حکومت نے جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کردیا

ریاض:سعودی حکومت نے کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی سعودی پریس (ایس پی اے) کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے15 روز کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری…

سعودی حکومت کا بڑا اعلان، ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑگئی

xریاض:سعودی حکومت نے نجی اداروں کے ملازمین کو2 سال تک نصف تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کےلیےسعودی حکومت نے ملک بھر…

سعودی عرب میں رومال اور نقاب  ماسک   کے متبادل کےطور پر قبول

ریاض :سعودی  حکومت نے سر ڈھانپنے والے روما ل اور خواتین کے نقاب کو  ماسک کا متبادل تسلیم کرلیا ہے ،رومال کے ذریعہ چہرہ ڈھانپنے والے مردوں اور نقاب پہنی خواتین  کیلئے ماسک پہننا لازمی نہیں ہوگا میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے  کرونا ایس…

مسجد نبویﷺ کونمازیوں کیلئےکھول دیا گیا

ریاض:سعودی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ڈھائی ماہ کے بعد مسجد نبوی کو زائرین اور نمازیوں کے لیے کھول دیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج (اتوار)سے مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئے بتدریج کھولنے کے فیصلے پر عمل شروع ہوگیاہے،حکومت کی جانب سے…

سعودی عرب میں مساجد کھولنے کیلئے سخت شرائط نافذ

ریاض: سعودی عرب میں مسجد نبوی اور مکہ شہر کی مساجد کے علاوہ باقی تمام مساجد میں باجماعت نماز کی اجازت دی گئی ہے، تاہم اس کیلئے سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ سعودی حکومت نے عارضی اقدام کے طور پر مساجد سے قرآن پاک کے نسخے اور دیگر دینی کتب…

سعودیہ میں مساجد کھولنے کا اعلان، عمرہ پر پابندی برقرار

سعودی عرب نے تین ماہ بعد ملک بھر میں میں مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے ہفتہ 31 مئی سے ملک بھر مساجد کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم مکہ میں مساجد مزید تین ہفتے تک بند رہیں گی اور مکہ کی مساجد21 جون سے کھولی…