Browsing Tag

Saudi Arabia

سعودی عرب کی حدود میں داخل ایرانی کشتیوں پر فائرنگ، کشیدگی میں اضافہ

ریاض: ایران کی 3 کشتیاں سعودی عرب کی سمندری حدود میں داخل ہوگئیں،جس پر سعودی عرب کے بحری محافظوں نے ان پر وارننگ کیلئے فائرنگ کردی،فائرنگ  کے بعد ایرانی کشتیاں  واپس اپنی حدود میں چلی گئیں،ایران نے واقعہ کی تصدیق کی ہے،تازہ واقعہ سے دونوں…

شہزاہ محمد کی روشن خیال پالیسی، سعودی شاہی دستے میں خواتین محافظ شامل 

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  کی روشن خیال پالیسی پر عمل  کرتے ہوئے  شاہی محافظ دستے میں بھی خواتین اہلکار شامل  کرلی گئی  ہیں،جس کے بعد یہ  خواتین اہلکار شاہی خاندان کے  افراد  کی  سیکورٹی  کی ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں, ٹویٹر کے…

صرف 10ہزار افراد حج کرینگے، شرائط مزید سخت

ریاض: سعودی عرب نے حج کیلئے بیرون ملک سے عازمین کی آمد پر پابندی کے بعد نئے سخت ضوابط کا بھی اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ رواں برس مملکت کے اندر سے بھی 10 ہزار افراد ہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ اور وزیر حج…

حج کا عزم کرنے والوں کیلئے مایوسی، سعودی عرب نے بیرونی لوگوں پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی حکومت نےاس سال اسلامی ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے آنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کورونا بحران کے باعث پاکستان سمیت کسی  اسلامی ملک سے کوئی عازم حج کیلئے سعودی عرب نہیں آسکے گا، سعودی عرب کی وزارت…

سعودی عرب کی بغیر ستونوں والی مسجد میں نماز کی ادائیگی شروع

تبوک: سعودی عرب کی تبوک یونیورسٹی میں قائم بغیر ستونوں والی مسجد میں نماز کی ادائیگی شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تبوک میں ستون کے بغیر سب سے بڑے گنبد والی جامع مسجد تعمیر کی گئی ہے، اسے  مشرق وسطیٰ میں ستونوں کے بغیر سب سے بڑے گنبد…

سعودی عرب بھی تنگ آگیا، لاک ڈاؤن مکمل ختم کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب بھی لاک ڈاؤن سے تنگ آگیا ، اور اتوار سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور معیشت متاثر ہونے کے باعث سعودی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے، تاہم بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ سعودی وزارت…

سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 12 لاکھ غیرملکیوں کی ملازمتیں خطرے میں

ریاض: تیل کی قیمتوں میں کمی اور کورونا بحران کے سبب سعودی معیشت مشکلات کا شکار ہے اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکنوں کی ملازمتیں خطرے میں ہیں، رواں برس تقریباً 12 لاکھ تارکین وطن مزدوروں کی نوکریاں ختم ہوجائیں گی۔ جدہ…

”آگوسٹا“ کک بیکس کیس میں فرانس میں سزائیں، پاکستان میں بھی سیاسی دھماکہ ہوگا؟

پیرس: فرانس میں پاکستان سے جڑے مشہور زمانہ آگوسٹا آبدوز کک بیکس ریفرنس میں  3 سابق عہدیداروں  سمیت 6 افراد کو قید کی سزائیں سنادی گئی ہیں، جو  اس کیس میں اہم پیشرفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کیس میں سابق پاکستانی صدر آصف زرداری کا نام بھی…

سعودی ائیرلائن کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا پلان موخر

ریاض: سعودی عرب میں کورونا کے حوالے سے صورتحال  کنٹرول میں نہ آنے پر سعودی ائیر لائن نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی  کا پروگرام موخر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ائیر لائن  کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ تمام بین الاقوامی…

سعودی عرب جانے والوں کیلئے قرنطینہ کی پالیسی نافذ

ریاض: سعودی عرب نے بھی بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے گھر پر قرنطینہ کی پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب میں بیرون ملک سے آنے والے افراد کا ائیر پورٹس پر طبی معائنہ کیا جائے گا، اور اگر ان میں بظاہر کورونا کی کوئی علامت نہ ہوئی…