Browsing Tag

Saudi Arabia

سعودی بلیک میلنگ مسترد، پاکستان اور ترکی نیا اسلامی بلاک بنانے کیلئے تیار

اسلام آباد: کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب سمیت عرب بلاک کی بے حسی اور بھارت کو خوش رکھنے کی پالیسی نے اسلامی کانفرنس تنطیم (او آئی سی ) کا مستقبل داٶ پر لگادیا ہے، پاکستان نے پہلی بار سعودی عرب کی بلیک میلنگ مسترد کرکے ترکی کے ساتھ مل کر…

سعودی عرب نے پاکستان کو دیئے 1 ارب ڈالر اچانک نکال لیے، وجہ کیا بنی

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو معاشی سہارے کیلئے دیئے گئے 3  ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر اچانک نکال لیے ہیں، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا تاہم پاکستان کا سدا بہار دوست چین ایک بار پھر…

خوش قسمت سعودی شہری کی صحرا میں سجدہ کی حالت میں روح پرواز کرگئی

ریاض: سعودیہ میں صحرا میں لاپتہ ہونے والے شہری کی لاش مل گئی ہے، مذکورہ شہری نے سجدہ کی حالت میں دم توڑا اور جس وقت حکام اس تک پہنچے، وہ سجدہ کی حالت میں ہی موجودتھا، مذکورہ شخص کی سجدہ کی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سعودی…

مشرق وسطیٰ و یورپ میں عید الضحیٰ کب ہوگی، اعلان ہوگیا

ریاض: سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا یکم ذی الحجہ 22 جولائی کو ہوگی اور عید الاضحیٰ 31 جولائی کو منائی جائے گی۔ اس طرح سعودی عرب کے ساتھ عید کرنے والے یورپی مسلمان بھی عیدالاضحیٰ جمعہ 31 جولائی کا منائیں گے۔ سعودی عرب…

سعودی عرب میں 5 بہن بھائیوں کے قتل کی پراسرار واردات 

ریاض: سعودی عرب میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں بھائی اور اس کی 4 نوجوان بہنوں کو قتل کردیا گیا ہے، سعودی عرب کے صوبہ الحسہ میں الشعبہ کے علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا ہے، سعودی میڈیا کے مطابق پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے کہ آخر کیوں کسی…

بھارت کو ایک اور جھٹکا، 15 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری رک گئی

دہلی: بھارت کے لئے 2020 برا سال ثابت ہورہا ہے، اور خصوصاً خارجہ محاذ پر ایک کے بعد ایک بری خبر بھارت کو مل رہی ہے، اور تازہ معاملہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے بھارت میں 15ارب ڈالر کی سرمایہ کاری روک دی ہے، جس کےبعد بھارت کے بڑے امبانی گروپ کے…

بینک اکاؤئنٹس پر پریشان غیرملکی ورکرز کو سعودی عرب کی تسلی

ریاض: سعودی حکومت نے مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو تسلی دی ہے کہ ان کے بینک اکاوئنٹس کو کوئی خطرہ نہیں، اور سعودی حکومت ان کے اکاؤئنٹس منجمد کرنے کی کسی تجویز پر غور نہیں کررہی۔ سعودی حکومت  کا یہ اہم بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب کچھ…

سعودی عرب سے امریکی سفارتی عملے کا انخلا تیز، معاملہ کیا؟

ریاض: یہ ماجرا کیا ہے، امریکی سفارتکار سعودی عرب سے واپس کیوں جارہے ہیں، جی ہاں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق امریکی سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی بڑی تعداد سعودی عرب سے واپس چلی گئی ہے، کیوں کہ سعودیہ میں امریکی سفارتی عملہ بھی…

حج کیلئے سخت قواعد، کعبہ اور حجرہ اسود کو چھونے پر بھی پابندی ہوگی

ریاض: سعودی عرب نے اس سال ہونے والے محدود حج کیلئے سخت ایس اوپیز جاری کردئیے ہیں، خانہ کعبہ اور حجرا اسود کو چومنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے، اس سال صرف 10 ہزار افراد کو حج کی اجازت دی گئی ہے۔ اب سعودی حکومت نے کہا ہے کہ ان میں سے 70 فیصد…

سعودی عرب نے اقاموں میں 3 ماہ کی توسیع کردی، غیرملکیوں کو واپسی کی اجازت

ریاض: سعودی عرب نے تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس توسیع کا اطلاق سعودی عرب سےباہر موجودان غیر ملکیوں پر بھی ہوگا ،جو کرونا بحران کے باعث واپس نہیں آسکے اور ان کے اقامے ختم ہوچکے ہیں،ان کے اقامے  بھی اب 3 ماہ …