Browsing Tag

Saudi Arabia

سعودہ حکومت کی عمرہ کھولنے کی تیاری

ریاض: سعودی حکومت نے محدود تعداد میں عمرہ کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، اس کیلئے ایس او پیز کی تیاری جاری ہے، یہ فیصلہ ایسے موقع پر کیا گیا ہے، جب 15 ستمبر سے سعودی حکومت نے اقامہ ہولڈرز اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے شہریوں…

سعودی حکومت کے اعلان پر عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے مایوسی

ریاض: سعودی عرب نے15ستمبر سے عالمی پروازوں پر پابندی جزوی نرم کرنے کا اعلان کیا ہے، اور مخصوص کیٹگری میں شامل افراد کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی جائے گی، تاہم سعودی اعلان کے بعد رواں برس عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کی امید ختم ہوتی نظر…

سعودیہ میں جعلی اقاموں کا دھندہ کرنے والے 4 پاکستانی پکڑے گئے

ریاض: سعودی عرب میں جعلی اقاموں کا دھندہ کرنے والے 4 پاکستانی جعلساز پولیس نے دھر لئے، جن سے 371 جعلی اقامے برآمد ہوئے ہیں، ملزمان کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں، چاروں ملزمان ریاض شہر کے مرکزی علاقے میں اپنی رہائش گاہ کو جعلی اقامے…

فضائی حدود کھولنے سے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام میں رابطوں کی راہ ہموار

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل سے دوستی کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے اپنی فضائی حدود اس کے لئے کھول دی ہیں ، اس طرح دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مستقل رابطہ کا ذریعہ بھی کھل گیا ہے، پروازوں کی آمدو رفت کے لئے دونوں ملکوں کے ایوی ایشن حکام رابطے…

چین نے پاکستان کو تھپکی دے دی، سعودی ناراضگی کا سی پیک سے تعلق؟

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو دباٶ میں لینے کے لئے اچانک ایک ارب ڈالر واپس لئے، تو چین نے کیوں فوری طور پر پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کردیئے، سعودی ناراضی کی وجہ صرف پاکستان کی ترکی سے بڑھتی قربت ہے یا اس میں کچھ دوسرے عوامل بھی…

سعودی عرب کا اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

ریاض: پاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر مسافروں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت نےاقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجاز ت دے دی، دوسری طرف کویت کے اقامہ ہولڈر پاکستانی واپسی کی اجازت نہ ملنے سے پریشان ہیں اور انہوں نے پشاور میں مظاہر ہ کیا ہے، جس میں…

مہنگائی کی تپش سعودی شہری بھی محسوس کرنے لگے

ریاض: سعودی عرب بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آگیا ہے، سعودی شہری بھی مہنگائی کی تپش محسوس کرنے لگے، کرونا بحران اور تیل قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے ٹیکسوں میں تین گنا اضافہ کردیا تھا،جس کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی بتدریج بڑھتی جارہی ہے۔…

سعودی عرب سے بھی رابطے میں ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کے بیان نے نیا دھماکہ کردیا

ریاض: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام میں سعودی عرب بھی آن بورڈ تھا؟، یہ سوال مختلف مبصرین اٹھا رہے تھے، اور زیادہ تر کا خیال تھا کہ یواے ای نے یہ اقدام  سعودی قیادت کے مشورے سے اٹھا یا ہے۔ لیکن اب اس سے بھی زیادہ…

سعودی عرب کا حریف ملک قطر پاکستان سے تعلقات  مزید مستحکم کرنے لگا

 اسلام آباد: ایسے وقت میں جب پاکستان کے سعودیہ کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی ہے، سعودی عرب کے  خطے میں حریف ملک قطر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اقدامات شروع کردئیے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان…

کیا سعودی عرب نے عالمی پروازیں بحال کردیں؟

ریاض: سعودی عرب میں  اکتوبر میں عالمی پروازوں کی بحالی سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا نوٹیفیکیشن  کس کی کارستانی تھی، حکام نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی وجہ سے سعودی عرب نے 15 مارچ سے عالمی پروازوں کو معطل کر…