Browsing Tag

Saudi Arabia

سعودی عرب میں ملازمین کیلئے خوشخبری، کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لئے کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ کردیا ہے، کم سے کم اجرت میں 33 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ شہریوں کو یہ اضافی شدہ تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کے لئے بھی طریقہ کار وضح کرلیا ہے، تنخواہوں میں اضافے کا…

کرونا درد سر بن گیا، پاکستانیوں کیلئے عمرہ مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان سے عمرہ زائرین کی روانگی کا سلسلہ بحال کرنے کی تیاری، پی آئی اے نے عمرہ کیلئے نئے کرایوں کا اعلان کردیا، عمرہ کے خواہشمندوں کے لئے ٹریول ایجنٹوں نے بھی پیکج تیار کرنے شروع کردئیے ہیں، تاہم کرونا پابندیوں کے باعث پیکج…

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی نئی سروس

اسلام آباد: چیئرمین قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) ائروائس مارشل ارشد ملک کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں  کے لئے قومی ائرلائن کا ایک نیا اسٹیشن کھل گیا، جس سے نئے اسٹیشن کے قریبی علاقوں میں رہائش پذیر…

سعودی عرب میں کفالہ نظام تبدیل کرنے کا اعلان، غیرملکیوں کو کیا فائدہ ہوگا؟

ریاض: سعودی عرب نے بالآخر کفالہ نظام میں اصلاحات کا اعلان کردیا ہے، جس سے مملکت میں کام کرنے والے ایک کروڑ سے زائد غیرملکی کارکنوں کو سہولت حاصل ہوگی، لیکن لاکھوں ملازمتوں والے ایک اہم شعبے کو ان اصلاحات سے باہر رکھا گیا ہے، ماہرین نے سعودی…

کیا سعودی عرب میں کفالہ سسٹم ختم ہورہا ہے

ریاض: سعودی عرب میں کفالہ سسٹم ختم ہونے کی خبروں پر حکومت کی اہم وضاحت سامنےآگئی، ایک آن لائن اخبار نے اس حوالے سے خبر دی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وہاں مقیم غیرملکی شہریوں کی پوسٹیں آنا شروع ہوگئی تھیں، جن میں کفالہ سسٹم کے خاتمے کی…

گستاخانہ خاکے، سعودی عرب اور ایران کا فرانس کا نام لینے سے گریز

تہران /ریاض: اسلامی دنیا میں سنی اور شیعہ اسلام کے علمبردار سمجھے جانے والے دو ممالک سعودی عرب اور ایران نے  توہین آمیز خاکوں کے معاملے پر فرانس پر براہ راست تنقید سے گریز کی پالیسی اپنالی ہے، ترکی اور پاکستان کے علاوہ باقی مسلم ممالک کی…

عمرہ اور زیارتوں کیلئے دروازے کھل گئے

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ، زیارتوں، اور خانہ کعبہ میں ادائیگی نماز کی اجازت حاصل کرنے کے لیے ایپ لانچ کردی ہے، ایپ میں رجسٹریشن کے ذریعہ معتمرین عمرہ کی اجازت حاصل کرسکیں گے۔ 4 اکتوبر سے مرحلہ وار عمرہ اور زیارتوں کے لئے اجازت دینے کا سلسلہ…

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کا روزگار بچ گیا

اسلام آباد: سعودی عرب کے اقامے رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم کی مداخلت کے بعد سعودی حکومت نے پی آئی اے کو اضافی پروازوں کی اجازت دے دی ہے، جن کے ذریعہ ہزاروں پاکستانیوں کو واپس  سعودی عرب پہنچایا جاسکے گا، دوسری طرف سعودی…

پاکستانی ورکرز سعودی عرب پہنچانے کیلئے پی آئی اے کا پلان تیار

اسلام آباد: سعودی عرب کی طرف سے عالمی پروازیں جزوی بحال کرنے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھنسے ہوئے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دینے کے بعد قومی  انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے نے بھی اضافی پروازیں چلانے کی تیاری کرلی، جو ہم وطنوں کو…

پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے پروازیں بحال کرانے کی تیاری

اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سےعالمی سفر کی محدود اجازت دینے کے بعد پی آئی اے  نے بھی سعودی عرب کیلئے پروازیں چلانے کی تیاری شروع کردی، دوسری جانب سعودی عرب کے اقامہ ہولڈرز پاکستانی بھی اجازت ملنے کے بعد واپس اپنی ملازمتوں پر جانے کیلئے…