Browsing Tag

Saudi Arabia

سعودی عرب کیلئے پروازیں کھل گئیں، پی آئی اے کی اہم ہدایت

ریاض: سعودی عرب کی طرف سے بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال کرنے کے بعد پی آئی اے نے پھنسے ہوئے پاکستانی تارکین کو جلد ازجلد واپس سعودی عرب پہنچانے کے لئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیال رہے کہ سعودی عرب نے برطانوی وائرس کی وجہ سے…

سعودی عرب نے ویزے ختم ہونے والے غیرملکیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے تمام عالمی پروازیں معطل اور سرحدیں بند کرنے کے باعث پاکستانیوں سمیت ہزاروں غیرملکیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا تھا، جن کے اقامے اور ویزے ختم ہونے والے ہیں، تاہم اب سعودی حکومت نے ایسے غیرملکیوں کیلئے اہم اعلان کیا…

نئے برطانوی وائرس کا خوف، سعودی عرب نے دنیا بھر سے رابطے منقطع کردئیے

ریاض: برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر سعودی عرب نے دنیا بھر سے رابطے منقطع کردئیے، عرب ملکوں کے ساتھ سرحدیں بھی بند کردیں، سعودی حکومت کے فیصلے کے بعد ساری پروازیں منسوخ ہوگئیں، بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کے بعد پی آئی…

سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پی آئی اے پروازیں چلانے کی تیاری

اسلام آباد: یورپی اسٹیشن بند ہونے کے بعد پی آئی اے نے اپنی توجہ سعودی عرب کے سیکٹر پر بڑھادی ہے، اور مزید ایک شہر کے لئے سعودی حکومت سے اجازت مانگ لی ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب  کے شہر ابہا   کے لئے  بھی پروازیں چلانے کا فیصلہ…

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری

جدہ: سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے افراد کیلئے خوشخبری، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید کے بعد سعودی عرب میں ملازمتوں کے حوالے سے اصلاحات کا عمل جاری، سعودی وزارت افرادی قوت نے ہوٹلوں اور دیگر اداروں میں ’فی گھنٹہ‘ اجرت کا قانون نافذ کرنے…

سعودی عرب نے رعائت نہ کی، لیکن چین نے پاکستان کا پھر ہاتھ تھام لیا

اسلام آباد: چین نے ایک بار پھر پاکستان کا ہاتھ تھام لیا، سعودی عرب کے دباؤ سے نکالنے کے لئے پھر پاکستان کی مدد کو آگیا، چین کی مدد کی بدولت پاکستان میں روپے پر دباؤ کا خطرہ ٹل گیا ہے، چین پاکستان کو کرنسی سوائپ معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر…

بن لادن کمپنی مسجد الحرام کرین حادثہ سے بری، ذمہ دارکون نکلا؟

ریاض: سعودی عرب کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی بن لادن اور اس کے ملازمین بالاخر مسجد الحرام میں کرین کے حادثے میں 5 برس کے بعد بے قصور قرار پائے ہیں، عدالت نے انہیں الزامات سے بری کردیا ہے، خیال رہے کہ 2015 میں حج سیزن کے دوران بن لادن کمپنی…

سعودی خاتون اور غیرملکی آشنا کا سرقلم

ریاض: سعودی عرب میں خاتون اور اس کےغیرملکی آشنا  کا سرقلم کردیا گیا، دونوں مجرموں کو عدالت نے قتل کا قصوروار پایا تھا، ملزمان نے عدالت میں جرم تسلیم کیا، جس کے بعدعدالت نے دونوں‌ ملزمان کو سزائے موت سنائی تھی۔ عرب خبررساں ادارے کےمطابق…

جدہ میں نادرا نے سسٹم اپ گریڈ کردیا

جدہ:پاکستان سے گئی ہوئی نادرا کی ٹیم نے جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے سہولتوں کو اپ گریڈ کردیا ہے، نئے نادرا سینٹر کا افتتاح قونصل جنرل خالد مجید نے کیا، جس کے بعد پاکستانیوں کو زیادہ آسانی سے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور دیگر شناختی دستاویز…

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے جس میں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس کے بعد سعودی عرب کی طرف سے بھی جلد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی چہ مگوئیاں…