Browsing Tag

Sindh

پاک بحریہ کی دادو میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی: پاک بحریہ کا سندھ کے علاقے دادو میں سول انتظامیہ کے تعاون سے سرچ ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ریلیف آپریشن کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مقامی آبادی کے ہمراہ یوم آزادی منایا۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک…

سندھ میں ’’را‘‘ نے متحدہ لندن اور سندھی گروپ کو سرگرم کیا، اہم کڑیاں مل گئیں

اسلام آباد:(تصدق حسین) کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں رینجرز پر حملوں میں ایم کیو ایم لندن گروپ اور سندھی قوم پرستوں کا ایک ٹولہ ملوث ہے، جنہیں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے تربیت دی ہے اور ان کا اتحاد کرایا ہے۔ ’’را‘‘ نے ان دہشت گردوں کے…

واہ رے سندھ کی سائیں سرکار۔ کچرے پر بچے کی پیدائش، گدھا گاڑی ایمبولینس ‘‘متعارف’’

حیدرآباد : سندھ میں پیپلزپارٹی  کی تسلسل کے ساتھ  حکومت  کا 13 واں برس جاری ہے، اور بلاول زرداری سمیت پارٹی رہنما بڑے بڑے دعوے کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں، کورونا کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تو میڈیا کے سامنے خود کو ایسے پیش کرتے…

کورونا کی صورتحال مکمل کنٹرول میں، این سی او سی کے اعدادو شمار نے قوم کی تسلی کرادی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی)کے اعدادوشمار نےاسپتالوں میں بیڈز اور وینٹی لیٹرزبھر جانے کے دعویٰ کی نفی کردی۔ میڈیا کی جانب سے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے بیڈ ختم ہونے کے دعوؤں کے برعکس ملک بھرکے اسپتالوں میں 70  فیصد سے…

سندھ حکومت نے چند شعبہ جات کے علاوہ تمام شعبوں کو کاروبار کی اجازت دیدی

سندھ حکومت نے چند شعبہ جات کے علاوہ بقیہ تمام شعبہ جات کوصبح 6 بجے سےشام7 بجے تک کاروبار کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت صوبے میں تعلیمی…

سندھ حکومت کا انوکھا فیصلہ، سارے پرچوں میں فیل طلباء کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ

سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں سارے پرچوں میں فیل طلباء کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید ٖغنی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کرتےہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے این سی سی میں فیصلہ کیا تھا…