Browsing Tag

Slovenia

تارکین کو پکڑنے کیلئے بھی یورپی ملک نے کئی ملکوں کی پولیس بلالی

برسلز: مشہور بھارتی فلم ’’ڈان‘‘ میں ہیرو کا یہ جملہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ ’’ڈان‘‘ کو 6 ملکوں کی پولیس بھی نہیں پکڑسکتی،’’ڈان‘‘ کو تو پولیس پکڑ پائی تھی یا نہیں، لیکن اب یورپی ملک نے تارکین کو روکنے کے لئے تین ملکوں کی پولیس ضرور اپنے…

تارکین کیلئے پکڑا جانا خوش قسمتی ٹھہرا 

سراجیوو: کہتے ہیں جان ہے تو جہاں ہے، اور سچ ہی کہتے ہیں کیوں کہ اگر زندگی ہی نہ رہے، تو پھر ہر چیز ختم ہوجاتی ہے، لیکن کچھ تارکین وطن اس محاورے کو ہر وقت غلط ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں، اور یورپ پہنچنے کے لئے اپنی جانوں پر کھیل جاتے ہیں۔…

پاکستانی تارک وطن کی مدد کرنے والے 2 اطالوی شہری پھنس گئے

 روم: پاکستانی سمیت تارکین وطن کی مدد کرنے والے دو اطالوی شہر  پھنس گئے، عدالت نے یورپ پہنچانے کے الزام میں سزا سنادی ہے، جبکہ انہیں جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا، اور سلوینیا میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی، انہیں ایک پاکستانی نے اٹلی پہنچانے…

پاکستانی کی اطالوی عدالت میں بڑی کامیابی، ہزاروں تارکین کیلئے راستہ کھل گیا

روم: اٹلی میں عدالتوں سے تارکین وطن کے حق میں فیصلوں کا سلسلہ مزید آگے بڑھا ہے، اور ایک پاکستانی تارک وطن نے اہم کیس جیت لیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کو بڑا فائدہ ہوگا، اور ان کیلئے اٹلی کے راستے کھل گئے ہیں۔ تفصیلات…

پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین کا داخلہ روکنے کیلئے اٹلی کا اہم فیصلہ

روم: زمینی راستے سے اٹلی میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والوں کو روکنے کے لئے حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا، جس کے لئے ابتدائی طور پر 50 ہزار یورو مختص کردئیے گئے ہیں، فیصلے سے پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے تارکین زیادہ متاثر ہوں گے،…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت دیگر مہاجرین کو برفباری نے گھیرلیا

سراجیوو: خوشحال یورپی ممالک میں داخلے کی خواہش لئے بوسنیا کی سرحد پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کی برفباری کے باعث حالت خراب ہے، ان تارکین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تارکین وطن نے کروشیا کی سرحد پر مظاہرہ بھی کیا ہے،…

تارکین کو یورپ پہنچانے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا

سلوینیا: اٹلی، جرمنی، اسپین اور فرانس جیسے امیر ممالک میں تارکین وطن کو اسمگل کرنے والا انسانی اسمگلرز کا عالمی گروپ پکڑا گیا ہے، گروپ بڑی ہوشیاری سے ایسی جگہ کو اپنی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر استعمال کررہا تھا، جہاں پولیس کو شبہ ہونے کا…

یورپ آنے کے خواہشمند تارکین پر کروشیا میں ناروا سلوک کا انکشاف

سراجیوو:بوسنیا سے یورپ کے خوشحال ممالک  جانے کے خواہشمند تارکین وطن پر کروشیا میں اہلکاروں کی جانب سےناروا سلوک اپنانے کا انکشاف ہوا ہے، ڈینش ریفیوجی کونسل کی طرف سےمعاملہ اٹھانے پر کروشیا کی حکومت نے  تحقیقات  کا اعلان کردیا، وزارت داخلہ…

سمندری راستے کے بعد زمینی راستے سے بھی مہاجرین اٹلی میں داخل

روم: اٹلی میں سمندر کے ساتھ ساتھ زمینی راستے سے بھی تارکین کی آمد جاری ہے، اور سلوینیا کی سرحد کے ذریعہ 126 سے زائد تارکین اٹلی داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، حکام نے بلقان روٹ سے تارکین کی آمد کی…

منزل کے قریب پہنچ کر سینکڑوں پاکستانی قسمت ہار گئے

لجوبلجنا: مغربی یورپ میں اچھی زندگی کی خواہش لئے پاکستان سمیت دیگر ممالک سے آنے والے تارکین وطن ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد منزل کے قریب پہنچ کر پکڑے گئے، حکام نے انہیں واپس مشرقی یورپ کے ملک ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکام…