Browsing Tag

USA

آٹو میٹک گاڑی کا حادثہ

واشنگٹن: جدیدیت کے اس دور میں ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے انسان نے بے پناہ سہولیات اور آسانیاں پیدا کرلی ہیں، انسان نت نئی ایجادات کر کے دنیا کو حیران کر رہا ہے، اور اب وہ ایسی چیزیں بھی بنانے کی کوشش کررہا ہے، جو خود انسان کے متبادل…

امریکہ میں جاں بحق پاکستانی ڈرائیور کے ورثا کیلئے ریکارڈ عطیات

واشنگٹن: امریکہ میں دو کم عمر لڑکیوں نے گاڑی چھیننے کے دوران پاکستانی نژاد ڈرائیور محمد انور جان سے چلا گیا، واقعہ کی ویڈیو ٹوئٹر پر شئیر ہوگئی، دوسری طرف مقتول ڈرائیور کے اہلخانہ کے لئے مقامی سطح پر فنڈ ریزنگ کی گئی ہے، جس میں بڑے پیمانے…

قدیم زندگی کی تلاش کا امریکی مشن اہم مرحلے میں داخل

واشنگٹن: قدیم زندگی کی تلاش کا امریکی مشن اہم مرحلے میں داخل ہوگیا، اربوں ڈالر کے منصوبے کا مقصد قدیم زندگی کی تلاش ہے، اور یہ کہ زندگی کی علامت پانی کیسے ختم ہوا۔ واضح رہے کہ زندگی اور پانی لازم و ملزوم ہیں، اور قران پاک میں بھی اس کا ذکر…

نیا سیاسی کھڑاک کرنے کیلئے ٹرمپ کی تیاری، نیا منصوبہ بنالیا

واشنگٹن: امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری خطاب میں جلد واپسی کا بیان دے کر بہت سے لوگوں کو چونکا دیا ہے، ٹرمپ نے امریکی سیاسی منظر نامے پر اپنا وجود برقرار رکھنے کے لئے منصوبہ بنالیا ہے، منصوبہ امریکہ میں دو جماعتی نظام پر…

ریکارڈ ترسیلات بھجنے پر وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں کے مشکور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ ترسیلات زر پاکستان  بھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ دسمبر بھی ترسیلاتِ زر کے حوالے سے ایک اور ریکارڈ شکن مہینہ ہے، پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات مسلسل 6 ماہ تک 2…

روس نے پاکستانی بحری مشقوں میں شرکت کا اعلان کردیا

ماسکو: روس اور پاکستان کے درمیان بڑھتے دوستانہ تعلقات میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہے، اور روس نے پاکستان کی طرف سے ایسی کثیر الملکی بحری مشقوں میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے، جن میں اس کا حریف دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن کئی ملک بھی شریک ہورہے…

جرمنی نے پرانے اتحادی امریکہ کو ناں، روس کو ہاں کردی

برلن: یورپ کی بڑی معاشی طاقت جرمنی نے اپنے پرانے اتحادی امریکہ کو ناں کردی، اور روس کے ساتھ منصوبہ تیزی سے مکمل کرنے کیلئے کام شروع کردیا ہے، جسے جرمنی اپنی توانائی ضروریات کے لئے ضروری سمجھتا ہے، جرمنی میں امریکی سفیر نے جرمنی اور یورپی…

ٹرمپ کی بیٹی بھی مریم نواز بننے کو تیار؟

واشنگٹن: پاکستان کی سیاست کے اثرات امریکہ تک پہنچ گئے، سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم کی طرح صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا بھی اپنے والد کے دفاع کے لئے میدان میں آگئی ہیں، ایوانکا ٹرمپ نے والد اور اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کو سیاسی…

جرمن اور امریکی کمپنی نے مشترکہ طور پر کرونا ویکسین تیار کرلی

برلن: امریکی اور جرمن فارماساز کمپنی فائزر اور بائیون ٹیک نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کمپنیوں نے ملکر کرونا ویکسین تیار کرلی ہے، فائزر کمپنی کے سی ای او نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا ویکسین کے فیزتھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے 90 فیصد مؤثر…

کرونا ویکسین سے متعلق امریکا سے بری خبر آگئی

نیویارک: ایک ایسے وقت میں جب دنیا کرونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں آرہی ہے، کرونا ویکسین بنانے کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے،اور امریکہ میں تیارکی گئی ویکسین کے ٹرائل آخری مرحلے میں تھے کہ اس کے مضر صحت اثرات سامنے آنے پر اس کا ٹرائل بند…