پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

0

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈائریکٹر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں بھارتی ڈرون مار گرایا ہے۔

میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹر پاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندر داخل ہوگیا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوۓ اسے مارگرایا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.