امریکہ جانے اور واپسی کیلئے خصوصی پرواز کا اعلان

0

اسلام آباد:قومی انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے امریکہ کیلئے ایک اور پرواز کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق یہ خصوصی پرواز پاکستان سے امریکہ اور واپسی کیلئے چلائی جائے گی۔

امریکہ سے وطن واپس آنے کے خواہشمند پاکستانیوں سے کہا گیا ہے کہ اگر انہوں نے اب تک واپسی کیلئے سفارتخانے میں رجسٹریشن نہیں کرائی تو وہ فوراً خود کو رجسٹر کرالیں، اس کیلے اس ایڈریس پر ای میل کی جاسکتی ہے۔

specialflights@piac.aero

Leave A Reply

Your email address will not be published.