Browsing Tag

PIA

مغربی ملک نے اجازت دیدی، پی آئی اے ڈائریکٹ پروازیں چلانے کیلئے تیار

اسلام آباد: ایک بڑے مغربی ملک نے پاکستانی کی قومی ائرلائن پی آئی اے کو پروازیں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے، پی آئی اے نے ڈائریکٹ فلائٹس چلانے کا فوری اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے پی آئی اے کو ٹورنٹو کے لئے پروازیں بحال کرنے…

گجرات کا رہائشی ائیر پورٹ پر پکڑا گیا

اسلام آباد: گجرات کا رہائشی منشیات بیرون ملک اسمگل کرتے ہوئے ائر پورٹ پر پکڑا گیا، اسلام آباد انٹرنیشل ائیر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این اف) نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم امجد علی کو گرفتار…

پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے مزید پروازوں کی اجازت مل گئی

کراچی: برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو اچانک ریڈ لسٹ میں شامل کیے جانے کے بعد پاکستان آئے ہزاروں برطانوی شہری اور فیملی ویزا ہولڈر پھنس گئے ہیں، اور شہری 9 اپریل کی ڈیڈ لائن سے قبل واپس جانے کیلئے کوشاں ہیں، اور رش کے باعث شہریوں کو واپسی کی…

پی آئی اے نے پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پی آئی اےاپنے ملازمین کم کرنے کیلئے انہیں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی اسکیم دے رہی ہے، لیکن کچھ ملازمین نے ’’رضاکارانہ‘‘ طور پر بیرون ملک سلپ ہونا شروع کردیا ہے، صورتحال کو دیکھتے ہوئے پی آئی اے نے بالخصوص مغربی ممالک جانے والی…

پی آئی اے کا ہوسٹس کینیڈا میں سلپ ہوگیا

اسلام آباد: قومی انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کا ایک اور ہوسٹس کینیڈا میں سلپ ہوگیا ہے، کینیڈا پی آئی اے کے عملے کے سلپ ہونے کے حوالے سے سرفہرست ہے، اور اس سے پہلے بھی کئی ائیر لائن کے فضائی میزبان اور عملے کے ارکان وہاں سلپ ہوچکے ہیں۔…

سعودی عرب کیلئے پروازیں کھل گئیں، پی آئی اے کی اہم ہدایت

ریاض: سعودی عرب کی طرف سے بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال کرنے کے بعد پی آئی اے نے پھنسے ہوئے پاکستانی تارکین کو جلد ازجلد واپس سعودی عرب پہنچانے کے لئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیال رہے کہ سعودی عرب نے برطانوی وائرس کی وجہ سے…

نئے برطانوی وائرس کا خوف، سعودی عرب نے دنیا بھر سے رابطے منقطع کردئیے

ریاض: برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر سعودی عرب نے دنیا بھر سے رابطے منقطع کردئیے، عرب ملکوں کے ساتھ سرحدیں بھی بند کردیں، سعودی حکومت کے فیصلے کے بعد ساری پروازیں منسوخ ہوگئیں، بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کے بعد پی آئی…

برطانوی ائرلائن کی اجازت کا معاملہ بگڑنے لگا

اسلام آباد: پی آئی اے نے برطانیہ کی نجی ائرلائن کو پاکستان کے لئے آپریشن کی اجازت دینے کا معاملہ وزیراعظم کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، فیصلہ سے قومی ائرلائن کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، خیال رہے کہ سول ایوی ایشن نے ورجن…

سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پی آئی اے پروازیں چلانے کی تیاری

اسلام آباد: یورپی اسٹیشن بند ہونے کے بعد پی آئی اے نے اپنی توجہ سعودی عرب کے سیکٹر پر بڑھادی ہے، اور مزید ایک شہر کے لئے سعودی حکومت سے اجازت مانگ لی ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب  کے شہر ابہا   کے لئے  بھی پروازیں چلانے کا فیصلہ…

پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل جاری، ملازمین کیلئے رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کا اعلان

کراچی: پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل جاری، ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے رضا کرانہ علیحدگی اسکیم وی ایس ایس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے، ملازمین کو اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے 14 دن کا وقت دیا گیا ہے، اسکیم سے 58 سال سے کم عمر ملازمین…