Browsing Tag

PIA

یورپی یونین نے پی آئی اے کی پروازوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی: پی آئی اے کے سیفٹی معیار پر اطمینان کا اظہار کرنے کے باوجود یورپی یونین نے قومی ائیرلائن سے پابندی ہٹانے سے انکار کردیا، یورپی حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹوں کے لائسنس کا نظام ٹھیک نہیں، اس لئے پابندی جاری رہے گی، ایاسا نے پی آئی اے کو…

پی آئی اے نے ایک بار پھر عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد: پی آئی اے نے اندرون ملک کرائے ایک بار پھر کم کردئیے، موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے کرایوں کے خصوصی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں 30 فیصد تک رعایت دی جائے گی، جس کے بعد عملی طور پر پی آئی اے کے کرائے ٹرینوں کی اے سی…

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی نئی سروس

اسلام آباد: چیئرمین قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) ائروائس مارشل ارشد ملک کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں  کے لئے قومی ائرلائن کا ایک نیا اسٹیشن کھل گیا، جس سے نئے اسٹیشن کے قریبی علاقوں میں رہائش پذیر…

پی آئی اے میں صفائی کا عمل تیز، مزید ملازم فارغ کردئیے

اسلام آباد: قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے غیرقانونی سرگرمیوں اور جعلسازی میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے، کرپشن، جعلی اسناد اور اسمگلنگ سمیت دیگر الزامات ثابت ہونے پر ادارے نے مزید 23 ملازمین کو برطرف کردیا ہے،…

اٹلی سمیت یورپی ملکوں کیلئے پی آئی اے کا متبادل منصوبہ

استنبول: قومی اٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اٹلی اور اسپین سمیت یورپی ملکوں میں پروازوں کی بحالی کے لئے منصوبہ تیار کرلیا، ترکش ائر لائن کے ساتھ معاہدے پر اتفاق ہوگیا، دونوں ائرلائنز میں کوڈ شئیرنگ کی جائے گی، جس کے نتیجے میں پی آئی اے…

پی آئی اے نے پروازوں پر پابندی کا حل نکال لیا

لندن: پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اورٹکٹوں کی بکنگ بھی شروع کردی گئی ہے، لاہور اور اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کیلئے براہ راست پروازیں  چلائی جائیں گی، جن میں حلا ل…

کیپٹن(ر) صفدر کو مریم نواز کے ساتھ بیٹھنے کیلئے اجازت لینا پڑگئی

کراچی: کیپٹن(ر) صفدر کو زوجہ مریم نواز کے ساتھ بیٹھنے کےلئے ان سے اجازت لینا پڑگئی، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی،وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پر کیپٹن(ر) صفدرنے مریم…

پی آئی اے ائرہوسٹس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

کراچی: قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی ایئرہوسٹس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، طیارے سے 9 لاکھ سے زائد غیرملکی کرنسی ملنے پر مسافر کو واپس لوٹا دی، پی آئی اے  کے سی ای او ائرمارشل ارشد ملک نے ائرہوسٹس کو ایک لاکھ روپے انعام…

پی آئی اے اور دیگر ائرلائنز میں حیرت انگیز فرق

اسلام آباد:ملازمین اور طیاروں کی شرح کے حساب سے پاکستان کی قومی ائر لائن پی آئی اے دنیا میں سب سے آگے ہے، ماضی میں سیاسی اور غیر ضروری بھرتیوں کی وجہ سے ائر لائن خسارے کا شکار ہے، اور خسارہ ختم ہو کر ہی نہیں دے ر ہا، اور اب ملازمین اور…

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کا روزگار بچ گیا

اسلام آباد: سعودی عرب کے اقامے رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم کی مداخلت کے بعد سعودی حکومت نے پی آئی اے کو اضافی پروازوں کی اجازت دے دی ہے، جن کے ذریعہ ہزاروں پاکستانیوں کو واپس  سعودی عرب پہنچایا جاسکے گا، دوسری طرف سعودی…