Browsing Tag

PIA

پی آئی اے کی اربعین کیلئے پروازیں منسوخ

بغداد:دنیا بھر میں کرونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے باعث عراقی حکومت نے محرم کے چہلم میں نجف اور کربلا میں رش کو کم رکھنے کےلئے غیرملکیوں کی شرکت محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پالیسی کے تحت پی آئی اے کو بھی خصوصی پروازوں کی اجازت نہیں دی۔…

پاکستانی طلبا کو واپس کرغیزستان پہنچانے کیلئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: کرغیزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے لئے خوشخبری، قومی ائر لائن پی آئی اے نے ان کا تعلیمی سال بچانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، کرونا کے باعث کرغیزستان سے واپس آنے والے طلبا کو واپس  بشکیک جانے کی سہولت…

پاکستانی ورکرز سعودی عرب پہنچانے کیلئے پی آئی اے کا پلان تیار

اسلام آباد: سعودی عرب کی طرف سے عالمی پروازیں جزوی بحال کرنے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھنسے ہوئے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دینے کے بعد قومی  انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے نے بھی اضافی پروازیں چلانے کی تیاری کرلی، جو ہم وطنوں کو…

پی آئی اے کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہونے کا امکان روشن

اسلام آباد:پی آئی اے میں اصلاحات رنگ لانے لگیں،جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس کو فارغ کرنے اور حفاظتی معیارات پر توجہ دینے سے پی آئی اے دیگر ٹاپ ائیر لائنز کی صفوں میں شامل ہونے کیلئے تیار، انٹرنیشنل ائرٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن(ایاٹا) کی ٹیم نے…

پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے پروازیں بحال کرانے کی تیاری

اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سےعالمی سفر کی محدود اجازت دینے کے بعد پی آئی اے  نے بھی سعودی عرب کیلئے پروازیں چلانے کی تیاری شروع کردی، دوسری جانب سعودی عرب کے اقامہ ہولڈرز پاکستانی بھی اجازت ملنے کے بعد واپس اپنی ملازمتوں پر جانے کیلئے…

عراق کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

بغداد: قومی انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے) نے شہدائےکربلا کے چالیسویں (اربعین) کے موقع پر عراق کیلئے پروایں چلانے کا اعلان کردیا، کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے نجف اور بغداد کیلئے پروازوں کا شیدول جاری کردیا گیا، خصوصی پروازیں 27ستمبر سے5…

ناقابل یقین، پی آئی اے نے کرائے بسوں سے بھی کم کردیے، کینیڈا کیلئے بھی کمی

اسلام آباد: پی آئی اے نے اندرون ملک اور کینیڈا کیلئے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد عوام کیلئے فضائی سفرمزید آسان ہوگیا ہے،اندرون ملک سیاحتی مرکزکھولنے کے بعد بڑی تعداد میں سیاح شمالی علاقوں کا رخ کررہے ہیں، اور پی آئی اے…

پی آئی اے اور ریلوے میں کرائے کم کرنے کامقابلہ

لاہور: آپ نے ائرلائنز کے درمیان مسابقت میں تو کرائے کم ہوتے دیکھے ہوں گے، لیکن کبھی ائرلائنز کی وجہ سے ریلوے کو کرائے کم کرنے پر مجبور ہوتا نہیں دیکھا ہوگا، لیکن یہ اب پاکستان میں ہورہا ہے، جس کے نتائج عوام کے حق میں بہت اچھے نکل رہے ہیں۔…

قومی ائیر لائن میں احتسابی عمل تیز، 74 ملازمین فارغ

کراچی: قومی انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) میں   احتسابی عمل تیز ہوگیا ہے، ائیرلائن کی جانب سےاعدادو شمار جاری، فرائض میں غفلت برتنے سمیت دیگرجرائم میں ملوث 74 ملازمین کو فارغ کردیا گیا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اگست 2020 میں 74 ملازمین…

پی آئی اے کرائے مزید کم، ٹرینوں کے برابر ہوگئے 

اسلام آباد: پی آئی اے نے اسلام آباد لاہور اور کراچی کے کرایوں میں مزید کمی کردی ہے، جس کے بعد وہ نان اسٹاپ ٹرینوں کے اے سی کلاس کے کرایوں کے تقریباً برابر آگئے ہیں، کرایوں میں کمی کے بعد فضائی مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،…