Browsing Tag

PIA

پی آئی اے کی یورپی  ممالک کیلئے پروازیں جلد بحال ہونے کا امکان

ٹیکسلا: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ قومی انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) کی  یورپی ممالک کیلئے پروازیں  دوماہ کے اندر بحال ہوجائیں گی۔ ٹیکسلا  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےغلام سرور خان نے کہا کہ توقع ہے کہ اگلے دو ماہ میں…

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی آئی اے نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی۔ 14 اگست سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان۔ برطانیہ کے بعد اٹلی۔ فرانس اور اسپین سمیت دیگر یورپی ملکوں کے لئے بھی پروازوں کی بحالی کا امکان روشن ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق…

عراق میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پروازوں کا اعلان

اسلام آباد: پی آئی اے نے عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو  نکالنے کیلئے3 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے،جن کی بکنگ شروع  ہوگئی ہے. ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر بکنگ کیلئے پی آئی اے کے دفاتر، ویب سائٹ  یا اپنے ٹریول ایجنٹ سے…

پی آئی اے کیلئے امریکہ کے دروازے بھی بند، یورپ سے مذاکرات 

واشنگٹن: یورپ کے بعد امریکہ نے بھی قومی ایئرلائن کی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، دوسری طرف یورپی یونین کے ساتھ پی آئی اے کے معاملے پر مذاکرات طے ہوگئے ہیں ، جن میں یورپی حکام کو سیفٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی…

پی آئی اے کا دبئی کیلئے آپریشن دوبارہ بحال

دبئی: قومی انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات کیلئے اپنا آپریشن دوبارہ بحال کردیا ہے۔ پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحال کر دیا ہے اور جمعرات سے  پروازیں روانہ ہونا شروع ہوگئی  ہیں، اس  سے پہلے پی آئی اے…

پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا جا کر سلپ ہوگیا

ٹورنٹو: پی آئی اے  پرواز میں ڈیوٹی پر کینیڈا جانے والا فضائی میزبان وہاں جاکر پر اسرار طور پر غائب ہوگیا  ہے، جس کا قومی امکان ہے کہ  فضائی میزبان کینیڈا میں رہائش کیلئے سلپ ہوا ہے، تاہم اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ اسلام آباد سے ٹورنٹو…

پی آئی اے نے اندرون ملک کرائے حیرت انگیز حد تک کم کردئیے

اسلام آباد: قومی ائیر لائن (پی آئی اے)نے اندرون ملک کرایوں میں بڑی کمی کردی ہے، اندرون ملک تمام روٹس پر یکطرفہ کرایہ 11525روپے مقرر کردیا گیا،جس  میں تمام ٹیکس بھی شامل ہیں۔ یعنی آپ اسلام آبادسےکراچی،یا کراچی سےلاہورواسلام آباد کا…

اٹلی کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کیلئے کوششیں

میلان: یورپی یونین کی پابندی کے باوجود پی آئی اے کی پرواز اطالوی حکومت کی خصوصی اجازت پر میلان پہنچ گئی، پی آئی اے کی پرواز پی کے 720 کے ذریعہ 393 مسافر اسلام آباد سے میلان پہنچے، یہ مسافر کرونا کی وجہ سے پاکستان میں پھنس گئے تھے۔ دوسری…

پی آئی اے پر پابندی، بھارتی پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے حوالے سے خاموشی، یورپی یونین کا دوہرا معیار

برسلز: مشکوک لائسنسز کے معاملے پرپاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے پر پابندی لگائی گئی ہے، تاہم اس سے زیادہ سنگین اسکینڈل بھارت میں سامنے آنے کےباوجود یورپی یونین نے انڈین پائلٹس یا ائیرلائنز کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی،جس پریورپی…

نیویارک میں پی آئی اے ہوٹل نجی پارٹی کے ساتھ مل کر چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیویارک میں پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل کو فروخت کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے اور ہوٹل کو منافع بخش بنانے کیلئے نجی پارٹی کےاشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے، نجکاری کمیشن کو اس کیلئے مشیر تعینات کرنیکی ہدایت کردی گئی…