Browsing Tag

PIA

حکومتی کاوشوں سے پی آئی اے کو یورپ کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے )کو تین جولائی تک فلائٹس آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے ائیر سیفٹی ایجنسی نے فوری طور پر یکم جولائی 2020 کو رات 12 بجے…

یورپی یونین نے پی آئی اے پروازوں پر پابندی لگادی

کراچی: یورپی یونین نے قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے ) کی یورپ کیلئے تمام پروازوں پر 6 ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یورپی پونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے قومی ائیر لائن کے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل…

دبئی سے پاکستانیوں کی واپسی کا خصوصی آپریشن مکمل۔ اب واپسی کیسے ہوگی؟

دبئی : متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو واپس لانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، اور ہفتہ کو پی آئی اے کی آخری خصوصی پرواز بھی ہم وطنوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، اب جو پاکستانی دبئی سے واپس آنا چاہیں گے،…

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے کرایہ کم کردیا، ترکش ائیرلائن کی پروازیں بھی بحال

 اسلام آباد:دنیا بھر میں کورونا  لاک ڈاون نرم ہونے کےبعد ائیرلائنز نےبتدریج اپنے فضائی آپریشنز بحال کرنے شروع کردئیے ہیں،پی آئی اے نے برطانیہ  کیلئے پروازیں شروع  کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے  فضائی حدود غیرملکی ائرلائنز…

دبئی سے واپسی کے خواہشمند افراد کیلئے مزید پروازوں کا اعلان، کرایوں میں اضافہ

دبئی: بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے لازمی قرنظینہ کی شرط ختم کئے جانے کے بعد دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے نے ایک ہفتے کے دوران 18 سے 20 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کو دبئی…

ایمرٹس ائیر لائن نے سیالکوٹ روٹ کھول دیا

اسلام آباد: پی آئی اے نے کرغزستان میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے جبکہ دوسرے جانب امارات ائر لائن نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کیلئے 10 اضافی روٹ کھولنے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

دبئی سے واپسی کیلئے کرایہ نامہ، ٹکٹ کا طریقہ کار جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کو ایک بار پھر سفارتی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ وہ ٹکٹ کیلئے ایجنٹوں سے رابطہ نہ کریں، ایجنٹ ان سے فراڈ کرسکتے ہیں اور اضافی رقوم بھی اینٹھ سکتے ہیں، ٹکٹ کیلئے صرف پی آئی اے کے دفتر…

یورپ، خلیجی ممالک کیلئے پی آئی اے پروازیں دگنی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے ایک ہفتے کے دوران 20 ہزار پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا، ان میں سے 13 ہزار پاکستانیوں کو پی آئی اے…

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے مزید 15 پروازوں کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت پر سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئےمزید15پروازوں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نےقومی رابطہ کمیٹی (این سی سی)کے اجلاس میں…

اٹلی سے اسلام آباد کیلئے پیر کو پرواز کا اعلان

روم ۔ پی آئی اے اٹلی سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے پیر کو میلان سے خصوصی پرواز چلارہی ہے ، پرواز میں کچھ نشستیں بھی دستیاب ہیں ،اٹلی ميں مقيم پاکستانی کميونٹی کی سہولت کے ليے حکومتی ہدایت پر پی آئی اے نے ميلان تا اسلام آباد…