دبئی میں ساحل اور پارک بھی کھل گئے

0

دبئی میں جمعہ سے بڑے پارک اور ساحل سمندر کو عوام
کیلئے کھول دیا گیا ہے جبکہ عجائب گھر بھی پیر سے کھول دئیے جائیں گے ،اس سے قبل کاروباری اداروں کو رات 11 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی تھی ،دبئی انتظامیہ نے لاک ڈاون سے ہونے والے معاشی نقصان کو دیکھتے ہوئے تیزی سے زندگی کو معمول پر لانے کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں،تاہم لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی انتظامات بالخصوص ماسک کا استعمال لازمی کریں ورنہ انہیں جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.