بھارتی ائیرلائن کا کمال،کرونا زدہ پائلٹ سے طیارہ اڑوا دیا

0

دہلی: بھارتی ائیر لائن  ائر انڈیا  نےکورونا سے متاثر پائلٹ سے جہاز اڑوادیا۔

مودی حکومت آج کل  اپنی حرکتوں سے  مذاق بنی ہوئی ہے،اب ایک اورواقعہ پیش آیا ہے جس میں ائرانڈیا نےکورونا زدہ پائلٹ کےساتھ طیارہ ماسکو کیلئے روانہ کردیا ،تاہم پرواز کے کچھدیر بعد  جب حکام کو خیال آیا کہ کرونا کے باعث پائلٹ کیلئے طیارہ سنبھالنا مشکل ہوسکتا ہے،تو  پرواز کو واپسی کا حکم دیا گیا اور یوں طیارہ واپس آگیا ، مذکورہ پرواز ماسکو میں پھنسے بھارتیوں کو لینے جارہی تھی۔

بھارتی حکام کے مطابق طیارے کے باقی عملےکو قرنطینہ کردیا گیا ہے اور ان کے ٹیسٹ کئے  جارہے ہیں،جبکہ طیارے کو ڈس انفیکیٹ  کیا جارہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.