الطاف اور نوازشریف کو حوالے کرو، برطانیہ سے فواد چوہدری کا مطالبہ

0

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی عدالتوں کو مطلوب نوازشریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کریں۔

ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر ے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کےحوالے کرے، یہ دونوں پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں، ان کا برطانیہ میں قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.