میڈرڈ میں اسپتالوں پر دباؤ بڑھنے لگا

0

میڈرڈ:اسپین میں کرونا کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے،اور دارالحکومت میڈرڈ میں  اسپتالوں پر وباسے متاثرہ مریضوں کادباؤ بڑھ گیا ہے،منگل کے روزاسپین میں 261 افراد کرونا سے دم توڑ گئے تھے، جو گزشتہ ساڑھے 5 ماہ میں سب سے زیادہ تعدادتھی،اس سے قبل 25 اپریل کو 280 ہلاکتیں ہوئی تھیِ۔

وزارت صحت کے مطابق یورپ میں کرونا کی دوسری لہر سے متاثرہ ممالک میں اسپین سرفہرست ہے، حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میڈرڈ سب سے زیادہ متاثر ہے، جہاں اسپتالوں اور طبی عملے پر ایک بار پھر مریضوں کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.