کیپٹن(ر) صفدر کو مریم نواز کے ساتھ بیٹھنے کیلئے اجازت لینا پڑگئی

0

کراچی: کیپٹن(ر) صفدر کو زوجہ مریم نواز کے ساتھ بیٹھنے کےلئے ان سے اجازت لینا پڑگئی، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی،وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پر کیپٹن(ر) صفدرنے مریم اورنگزیب سے اجازت مانگ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر نےاپنی زوجہ مریم نواز کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھنا چاہا تو پہلے کیپٹن(ر) صفدر کو مسلم لیگ(ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب سے اجازت لینی پڑی،جس پر پہلے مریم اورنگزیب نے انہیں مریم نواز کے ساتھ بیٹھنے کا کہا اور اس کے بعد مریم نواز نے انہیں اپنے ساتھ بیٹھنے کی اجازت دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.