Browsing Tag

Afghanistan

جرمنی نے تارکین کو ڈیپورٹ کردیا

برلن: جرمنی میں افغان تارکین کے حوالے سے اچھی اور بری دونوں طرح کی خبریں ہیں، ایک جانب تو جرمنی نے مختلف تنظیموں کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے افغان تارکین وطن کی ڈیپورٹیشن روکنے سے انکار کردیا ہے، اور مزید ایک طیارے میں تارکین کو کابل پہنچا دیا…

جرمنی میں مذہب بدلنے والے تارکین کن ملکوں کے ہیں؟

برلن: جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہشمند مسلم ممالک کے تارکین کی جانب سے عیسائیت قبول  کرکے چرچ میں پناہ لینے کا معاملہ ایک بار پھر خبروں میں ہے، ایک طرف کچھ حکام اس شبہ کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسائیت قبول کرنے کا دعویٰ کرنے والوں میں سے بڑی…

افغان حکام کی اپیل کام نہ آئی، جرمنی سے ڈیپورٹ افغانوں کی تعداد نے اہم نفسیاتی حد عبور کرلی

برلن: افغان حکام کی جانب سے افغان تارکین کو بے دخل نہ کرنے کی اپیل کا زیادہ اثر نہیں ہوا، اور جرمنی نے ایک اور کھیپ طیارے میں بھر کر کابل بھیج دی، جس کے بعد ڈیپورٹ کئے گئے افغان مہاجرین کی تعداد نے اہم نفسیاتی حد عبور کرلی ہے۔ تفصیلات…

ہزاروں مہاجرین کو چھت سے محروم کرنے والے افراد کو سزا

ایتھنز: تارکین وطن کو کیمپ جلانے جیسا غیر قانونی کام کرنا بہت مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑی سزا سنادی، کیمپ کو آگ لگانے والوں کی عمریں کم تھیں، لیکن انہوں نے جرم بڑا کردیا، وہ یہ بھول گئے کہ 18 برس سے کم عمر ہونا جرائم میں ملوث ہونے کی چھوٹ…

تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کا عمل تیز

برلن: جرمنی نے کرونا بحران کی وجہ سے روکا گیا ڈیپورٹیشن کا عمل بحال کردیا ہے، اور ملک میں موجود غیرقانونی تارکین وطن  کو ڈیپورٹ کرنے کا عمل تیز کردیا ہے، افغانستان کو محفوظ  ملک قرار دینے کے بعد اس کے شہری بھی اب ڈیپورٹ کئے جارہے ہیں۔…

آرمی چیف سے چیئرمین حزب وحدت اسلامی افغانستان محمد کریم خلیلی کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین حزب وحدت اسلامی افغانستان اور سابق چیئرمین افغانستان ہائی امن کونسل محمد کریم خلیلی نے ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن و استحکام اور افغان امن عمل میں موجودہ پیشرفت…

افغانستان میں تعاون کے خواہشمند امریکہ سے بھارتی دہشت گردی پر دوٹوک بات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ( تصدق حسین )پاکستان نے بھارت کی جانب سے ملک کے اندر دہشت گردی کرانے اور اس کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کا معاملہ امریکہ کےسامنےاٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور امریکی حکام کو دوٹوک انداز میں یہ پیغام دیا جائے گا  کہ افغانستان کی…

افغانستان نے مزدوروں کی ہلاکت کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا

کابل: افغانستان اور ایران میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور افغان حکومت نے تحقیقات کے بعد ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو ان 18 افغان شہریوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے، جو 11 مئی کو ہرات اور ایران کے درمیان واقع دریائے ہری رود میں ڈوب کر ہلاک…

ایران اور افغانستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی، پاکستان کیخلاف کھیل بگڑنے سے بھارت پریشان

کابل:ایران میں افغان مہاجرین کے ساتھ  کیے جانے والے سلوک اور ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے بعد دونوں ملکوں میں کشیدگی بڑھنے لگی ہے اور افغانستان نے ایران کیخلاف  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  سے بھی رجوع کرلیا ہے، اس کے علاوہ   ایرانی حکام سے…