Browsing Tag

Bangladesh

اٹلی نے برطانوی مسافروں پر نئی پابندی لگادی، بھارت، بنگلہ دیش پر بھی اہم فیصلہ

روم: اٹلی نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لئے قرنطینہ کی پابندی لگادی ہے، جبکہ بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا گیا ہے، دوسری جانب یورپی ممالک، امریکہ اور کینیڈ ا سے آنے والے مسافروں کے لئے مشروط نرمی کا فیصلہ کیا…

اٹلی نے تین جنوبی ایشیائی ممالک پر سفری پابندی بڑھادی

روم: اٹلی نے بھارت سمیت تین ایشیائی ممالک پر سفری پابندیوں میں توسیع کردی ہے، ان ملکوں میں کرونا صورتحال کو دیکھتے ہوئے توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، سفری پابندیوں میں  توسیع 21 جون تک کی گئی ہے، دوسری طرف اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی…

یورپ جانے کے منتظر تارکین تنگ آگئے، وطن واپسی کیلئے راستہ اختیار کیا؟

برسلز: یورپ جانے کے حسین خواب دکھا کر لیبیا لائے گئے سینکڑوں تارکین وطن وہاں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، اور ان حالات میں انہوں نے وطن واپس جانے کے لئے رضاکارانہ پروگرام میں شامل ہونا شروع کردیا ہے، ان تارکین کی واپسی کے اخراجات…

سعودی عرب نے شہریوں پر پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی لگادی ہے، غیرملکی خاتون سے شادی سے پہلے حکومت سے اجازت بھی لازمی قرار دے دی گئی ہے، یہ فیصلہ سعودی مردوں میں ان ممالک کی خواتین سے شادی کے بڑھتے ہوئے رجحان…

بنگلہ دیش بھی بھارت سے فاصلہ اختیار کرنےلگا،چین اور پاکستان سے قربت بڑھنے لگی

ڈھاکہ: وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ برس اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیشی ہم منصب حسینہ واجد سے ملاقات اور بنگلہ دیش میں بڑھتی چینی سرمایہ کاری نے ڈھاکہ اور دہلی کے درمیان دوریاں پیدا کردی ہیں۔ نیو یارک ملاقات کے بعد پاکستان اور بنگلہ…

بھارت میں 3 بنگلہ دیشی بےدردی سے قتل، نیپالی شہری پر بھی تشدد

ڈھاکہ: بھارت میں بنگلہ دیش کے 3 شہریوں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے، بنگلہ دیشی شہریوں کو مویشی چور قرار دے کر ہجوم نے قتل کیا جبکہ نیپالی شہری کو اغوا کے بعد تشدد کانشانہ بنایا گیا اور جے شری رام کے نعرے لگواتے ہوئے ویڈیو بنائی گئی، جو…

اٹلی میں ہزاروں بنگلہ دیشی شہریوں کے کرونا ٹیسٹ ہوں گے

روم: اطالوی حکومت نے لازیو ریجن میں مقیم بنگلہ دیشی کمیونٹی کے 30 ہزار افراد کے کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ بشمول روم لازیو ریجن میں یہ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کمیونٹی میں کرونا کے مریض سامنے آنے پر کیا گیا ہے، اور روم میں بنگلہ دیشی…

کرونا وائرس؛ 3 یورپی ملکوں کیلئے بھی اٹلی نے دروازے بند کردیے

روم: اٹلی نے یورپ کے 3 ملکوں کے شہریوں پر بھی ملک میں داخلہ پر پابندی لگادی ہے، جبکہ بنگلہ دیش کے ساتھ فضائی رابطے معطل رکھنے میں 31 جولائی تک توسیع کردی ہے، اور اس میں مزید 2 ماہ کی توسیع بھی ہوسکتی ہے، تین یورپی ملکوں کے اضافے کے ساتھ…

اٹلی کے ساتھ معاملات سنبھالنے کیلئے بنگلہ دیشی حکومت متحرک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی حکومت نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ بنگلہ دیشی ورکرز نے اٹلی میں قرنطینہ کی پابندی کی خلاف ورزی کی ہے، جس سے پوری کمیونٹی کیلئے مسائل پیدا ہوئے۔ ڈھاکہ میں وزارت خارجہ کے بیان میں ملکی میڈیا سے بھی کہا گیا ہے…

اٹلی: پاکستانیوں کو اجازت، بنگلہ دیش سے آنے والے ورکرز کو واپس بھیج دیا

روم: بنگلہ دیشی ورکرز میں کرونا کیس نکلنے کے بعد اٹلی نے وہاں سے آنے والے ورکرز کو واپس بھیجنا شروع کردیا ہے، اس سے قبل اٹلی نے بنگلہ دیش کے ساتھ فضائی رابطے معطل کردئیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو قطر ائر ویز کی پرواز سے تیسرے ملک کے…