Browsing Tag

Corona virus

کرونا ویکسین سے جسم میں کون سی نشانی آئے تو خوش ہوجائیں؟، ماہر نے بتادیا

لندن: یورپی ممالک میں کرونا ویکسین لگانے کی مہم تیزی سے جاری ہے، تاہم اس دوران بعض مسائل سامنے آنے کی وجہ سے  کچھ افراد پریشان بھی ہوجاتے ہیں، برطانوی کمپنی آسٹرا زنیکا کی ویکسین تو کچھ روز معطل بھی کی گئی، لیکن ایک دوسری ویکسین موڈرینا…

سندھ میں کورونا ویکسین بااثر افراد کو لگائی جانے لگی، این سی او سی کا نوٹس

کراچی: سندھ  میں کورونا ویکسی نیشن مہم بھی سیاسی ہوگئی، محکمہ صحت سندھ ہیلتھ کیئر اسٹاف کو لگنے والی کورونا ویکسن سیاسی سفارش پر با اثر افراد کو دینے لگا، شکایات موصول ہونے پرنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) نے نوٹس لے لیا ہے جبکہ…

دبئی میں کرونا ویکسین لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے طریقہ کار جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات نے امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین تمام مکینوں کے لیے مفت لگانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، اور اس کے لئے طریقہ کار بھی جاری کیا گیا ہے، شہری اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن…

اٹلی: گرین ٹرانسپورٹ کیلئے دی جانے والی سبسڈی عوام میں مقبول ہونے لگی

روم: اٹلی میں کرونا رعائتی پیکج کے تحت حکومت کی طرف سے گرین ٹرانسپورٹ کیلئے دی گئی سبسڈی مقبول ہورہی ہے،اور لوگ بڑی تعداد میں اپنی استعطاعت کے مطابق سائیکلیں بجلی سے چلنے والے موٹرسائیکل اور گاڑیاں خرید رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے ہر خریداری…

نشے میں دھت افراد سے جسمانی فاصلے پر عمل نہیں کراسکتے، برطانوی پولیس نے ہاتھ اٹھادئیے

لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے  نائب کلبز کھولنے کی اجازت   دینے کے بعد پولیس نے شرابیوں سے ایس او پی پر عمل کرانے   سے ہاتھ اٹھادئیے ہیں اور حکومت پر واضح کردیا ہے کہ مدہوش افراد  سے جسمانی فاصلہ رکھنے  کی  شرط پر عمل نہیں کرایا جاسکتا۔…

سائپرس میں سیاحوں کیلئے’’کورونا پیکج“ کا اعلان

نکوسیا: کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نے جہاں بڑے بڑے اور امیر ممالک کی معیشتوں کا بھرکس نکال دیا ہے وہیں سائپرس (قبرص) جیسے ملک جن کا زیادہ تر انحصار سیاحت پر ہے کی حالت تو زیادہ ہی خراب ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائپرس جس کی 15 فیصد…

سعودی عرب میں مساجد کھولنے کیلئے سخت شرائط نافذ

ریاض: سعودی عرب میں مسجد نبوی اور مکہ شہر کی مساجد کے علاوہ باقی تمام مساجد میں باجماعت نماز کی اجازت دی گئی ہے، تاہم اس کیلئے سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ سعودی حکومت نے عارضی اقدام کے طور پر مساجد سے قرآن پاک کے نسخے اور دیگر دینی کتب…

لندن کی مسجد میں 18 میتیں کئی ہفتوں سے تدفین کی منتظر

لندن:برطانیہ میں کورونا کے قہر سے مسلم کمیونٹی بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے ، پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک سے تعلق رکھنے والے خاندانوں میں یہ روایت چل رہی ہے کہ وہ انتقال کرنے والے اپنے پیاروں کو تدفین کیلئے آبائی ممالک میں لے جاتے ہیں ،تاہم…