Browsing Tag

Croatia

یورپی سرحد پر افغان خواتین سے شرمناک سلوک؟رپورٹ آگئی

برسلز: یورپ آنے والے افغان مہاجرین کی بڑی تعداد اپنی خواتین اور بچوں کو بھی ساتھ لے کر مشکل سفر پر نکلتی  ہے، تاہم اب بلقان کے زمینی روٹ سے یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران کچھ افغان خواتین کے ساتھ کروشین اہلکاروں کے شرمناک سلوک…

یورپ پہنچ کر پاکستانی تارکین کو حادثہ پیش آگیا

برسلز: ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یورپ پہنچنے والے پاکستانی تارکین وطن کے ساتھ بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، زمینی راستہ عام طور پر تارکین وطن کے لئے محفوظ تصور کیا جاتا ہے، تاہم پاکستانی شہری اس راستے پر بھی حادثے کا شکار ہوگئے، یہ…

بوسنیا سے اٹلی کا سفر کتنے دنوں یا گھنٹوں کا ہے؟، پاکستانی تارکین کیا کہتے ہیں؟

سراجیوو: یونان سے یورپ کے خوشحال ممالک میں داخلے کے خواہشمند ہزاروں تارکین وطن بوسنیا میں پھنسے ہوئے ہیں، جن میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد ہے، بلقان روٹ کے نام سے مشہور اس راستے میں بوسنیا یورپ میں داخلے سے قبل ان کی آخری قیام گاہ ہوتی ہے۔…

تارکین کے کیمپوں پر اطالوی ارکان اور کروشیا کی حکومت آمنے سامنے

روم: تارکین وطن کے معاملے پر اٹلی سے تعلق رکھنے والے یورپی ارکان پارلیمان اور کروشیا میں ٹھن گئی ہے، تارکین وطن کی حالت زار کا معائنہ کرنے کے لئے جانے والے اطالوی ارکان کو کروشین حکام نے روک دیا، یورپی یونین نے بھی کروشیا کے اقدام  پر تشویش…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت دیگر کیلئے امید کی شمع روشن ہوگئی

برسلز: بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن کے لئے امید کی شمع روشن ہوگئی ہے، ان کے حق میں  یورپی ممالک سے آوازیں  اٹھنا شروع ہوگئیں، 1700 سے زائد تارکین وطن مشکل صورتحال میں پھنسے ہوئے ہیں، اور سخت موسم کی وجہ سے ان کی…

تارکین کے حق میں یورپی کمشنر کا اہم بیان، رکن ممالک کو کیا پیغام دیدیا

برسلز: یورپی یونین نے بعض رکن ممالک کے خلاف تارکین کی شکایات کا نوٹس لے لیا، یورپی کمشنر کا اہم بیان بھی سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے رکن ممالک کو متعلقہ قوانین یاد دلائے ہیں، انہوں نے یہ بیان ایسے موقع پر دیا ہے جب مہاجرین کو زبردستی…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت دیگر مہاجرین کو برفباری نے گھیرلیا

سراجیوو: خوشحال یورپی ممالک میں داخلے کی خواہش لئے بوسنیا کی سرحد پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کی برفباری کے باعث حالت خراب ہے، ان تارکین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تارکین وطن نے کروشیا کی سرحد پر مظاہرہ بھی کیا ہے،…

بوسنیا میں ہزاروں پاکستانیوں پر خطرہ منڈلانے لگا

سراجیوو: یورپ جانے کی خواہش میں یورپی یونین کی دہلیز تک پہنچنے والے پاکستانیوں پر واپس اپنے وطن ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا، بوسنیا کی حکومت بالاخر پاکستان کے ساتھ غیرقانونی تارکین کی واپسی کے حوالے سے معاملات طے کرنے میں کامیاب ہوگئی،…

کنٹینر میں یورپ پہنچنے کی کوشش کا افسوسناک انجام

بلغراد: یورپ کے خوشحال ممالک پہنچنے کی کوشش کا افسوسناک انجام، یورپی یونین  کے دروازے پرپہنچنےکےبعد کنٹینر میں چھپ کر یورپی یونین میں داخلے کی کوشش زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوئی، غلط کنٹینر میں  بیٹھنے سے ہزاروں میل دور پہنچ گئے، کروشیا کا…

یورپ آنے کے خواہشمند تارکین پر کروشیا میں ناروا سلوک کا انکشاف

سراجیوو:بوسنیا سے یورپ کے خوشحال ممالک  جانے کے خواہشمند تارکین وطن پر کروشیا میں اہلکاروں کی جانب سےناروا سلوک اپنانے کا انکشاف ہوا ہے، ڈینش ریفیوجی کونسل کی طرف سےمعاملہ اٹھانے پر کروشیا کی حکومت نے  تحقیقات  کا اعلان کردیا، وزارت داخلہ…